رابی پیرزادہ نے عمرہ کی سعادت حاصل کرلی، تصاویر وائرل

Rabi Pirzada

گزشتہ سال شوبز انڈسٹری کو خیرباد کہنے والی رابی پیرزادہ نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی۔

اپنے ٹوئٹ میں رابی پیرزادہ نے لکھا کہ مکہ مکرمہ میں خود کو اللّہ کا مہمان محسوس کر رہی ہوں، میں اسے ہر جگہ دیکھتی ہوں۔۔

انہوں نے خانہ کعبہ کی مختلف زاویوں سے لی گئیں تصویریں شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ میں ایک آرٹسٹ ہوں، پینٹنگز کرتی ہوں لیکن یقین مانیے میں نے دنیا میں اس سے بہترین جگہ نہیں دیکھی۔۔یہاں آکر مجھے اپنے اہل خانہ، اپنے گھر، اپنی پینٹنگز اور اپنی زندگی یاد نہیں۔

اپنے تاثرات بتاتے ہوئے رابی پیرزادہ کا مزید کہنا تھا کہ مجھے جو یاد ہے وہ بس یہ کہ میں ایک ایسی جگہ سانس لے رہی ہوں جس کی میزبانی خالق کے علاوہ کوئی اور نہیں کرسکتا۔۔عمرہ کرکے بھی کعبہ شریف کو دیکھتے رہنا ادھر وقت گزارنے کا ثواب ملتا ہے۔ جب خانہ کعبہ کو دیکھیں دعا ضرور کریں۔

  • Kiya wahan ja k pic or video banana jaiz hai
    Kiya wahan log yahi kerne jate hain
    Ager kisi ko apni aqbat sawaro hai to numaish nahi
    ALLAH ke samne ahjzi Kerr na k logoon ke samne
    Log to bheek main thoker bi nahi
    ALLAH waloon ko sirf ALLAH ki lagan honi chiea


  • 24 گھنٹوں کے دوران 🔥

    View More

    From Our Blogs in last 24 hours 🔥

    View More

    This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept

    >