کرونا وائرس کا خطرہ؟مہوش حیات نے حفاظتی ماسک پہن لیا

سفر کے دوران احتیاطی تدابیر اپنائیں:مہوش حیات بھی کرونا وائرس کے خاتمے کیلئے دعاگو

تمغہ امتیاز حاصل کرنے والی اور لالی ووڈ میں بلی کے نام سے پہچان بنانے والی حسین اداکارہ مہوش حیات نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ میں کرونا وائرس سے متاثر ہونے والوں کے ساتھ کھڑے ہونے کا اعلان کیا ہے انہوں نے ایک تصویر شیئر کی جس میں واضح کیا کہ وہ ماسک پہن کرکسی کو متاثر نہیں کررہی بلکہ یہ بتانا چاہتی ہیں کہ تمام لوگ سفر کے دوران احتیاط کریں.مزید لکھا ہے کہ اس وقت ایئر پورٹس پر بچے بھی کرونا وائرس سے خوفزدہ ہیں ،ہم اس مشکل وقت چین کے ساتھ ہیں اور ہم چاہتے ہیں کہ جلد کرونا وائرس سے نجات حاصل کی جائےاور جلد اس وبا پر قابو پایا جائے

 انکی اس پوسٹ پر سوشل میڈیا صارفین نے ملے جلے ردعمل کا اظہار کیا ، اگر کچھ صارفین نے سراہا تو کچھ نے کہا کہ یہ فیشن اسٹیٹمنٹ ہے . اف توبہ!کچھ صارفین نے انکا شکریہ ادا کیا اور لکھا سلامت رہیں

 


Featured Content⭐


24 گھنٹوں کے دوران 🔥


From Our Blogs in last 24 hours 🔥


>