معروف اداکارہ نگہت بٹ انتہائی تنگدستی کے بعد انتقال کرگئیں

فلم ، ٹی وی اور اسٹیج پر تین دہائیوں تک راج کرنے والی نامور ادکاارہ نگہت بٹ انتہائی کسمپرسی کی حالت میں زندگی گزارنے کے بعد دار فانی سے کوچ کرگئیں ،معاشی تنگ دستی کی وجہ سے دو سال سے گھر کا کرایہ بھی ادا نہیں کر سکی تھیں ۔

شوبز حلقوں نے وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار اور صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت میاں اسلم اقبال سے نگہت بٹ اور ان کے شوہر عابد بٹ کی مالی مدداورعلاج معالجے کی اپیل کی تھی۔ تین دہائیوں تک فن کی خدمت کرنے والی نگہت بٹ اور ان کے شوہر عابد بٹ کی حکام نے مدد کرنا بھی گوارا نہیں کی تھی

  • الله انکی مغفرت فرمائے اور درجات بلند کرے حکام مدد کیسے کریں کیا آپ اور ہم سب اپنی ذمے داری اور فرض نبھا رہے ہیں، آپ نے کیوں نا کی اور شوبز کے امیر ترین لوگوں نے کیوں نا کی، موجودہ حکومت یہ سب کچھ کرنا چاہتی ہے لیکن آپ جیسے حضرات انکی راہ میں رکاوٹ ہیں ہمیں اپنے رویے پر غور کرنا ہوگا

  • Where are those celebrities who mint millions ? Why not they setup fund to help their poor community members ? It’s not the responsibility of the state to look after everyone but should be done to help yourself formula . These present stars should not have to forget that these worst conditions they would have face as well when they get old

  • الله انکی مغفرت فرمائے اور درجات بلند کرے WAISAY tv kay paisay hi kitnay miltay thay phir artists actors vagara arooj kay zamanay main paisa bachatay nahi ,,ali eijaz sab ka interview u tube per hay A TV ,ghar walon nay unhain apnay naam sub kuch karwa kar bhooka mara hay interview daikhain ,,


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >