حمزہ کے سر پر نکاح پربال ہوتےتوایسےلگتے،نیمل کا حمزہ عباسی سے شکوہ

Naimal Hamza

نیمل کا حمزہ علی عباسی سے شکوہ، بال ہوتے تو شادی پر ایسے لگتے

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز معروف ایکٹر حمزہ علی عباسی کی اہلیہ نیمل نے ایک حالیہ تصویر شیئر کرتے ہوئے اپنے شوہر سے نکاح کے وقت بال نہ ہونے کا شکوہ کر دیا

نیمل خاور نے اپنی بہن فضا خاور کی شادی کے موقع پرلی جانے والی تصاویر انسٹا اکاؤنٹ پر شیئر کی ہیں

نیمل اور حمزہ عباسی نے اس موقع پر اپنے نکاح کے وقت کھینچی جانے والی ایک تصویر کی یاد پھر سے تازہ کی۔ نیمل نے ان تصاویر کو شیئر کرتے کیپشن میں کچھ ایسا لکھا جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ اس یادگار موقع پرانہیں دلہا کے گنجا ہونے کا غم تھا

تصویر شیئر کرتے ہوئے نیمل نے کیپشن میں لکھا ’’اگر نکاح کے موقع پر حمزہ کے بال ہوتے تو ایسے لگتے‘‘

یاد رہے کہ اپنی شادی سے قبل حمزہ علی عباسی حج کی سعادت حاصل کرنے کے بعد وطن لوٹے تھے اور انہیں بھی اس بات کااحساس تھا کہ دلہن کیا سوچے گی ، اسی لیے نے ٹوئٹر پردلچسپ انداز میں ’’گنجے دلہا ‘‘ کو شرف قبولیت بخشنے پر نیمل کا شکریہ بھی ادا کیا تھا۔


Featured Content⭐


24 گھنٹوں کے دوران 🔥


From Our Blogs in last 24 hours 🔥


>