معروف اداکار امان اللہ انتقال کرگئے

لاہور: ممتاز کامیڈین امان اللہ انتقال کر گئے

https://www.facebook.com/24NewsHD.tv/videos/623033258529826/?v=623033258529826

امان اللہ کافی عرصہ سے گردوں اور پھیپڑوں کے عارضے میں مبتلا تھے اور کئی بار تشویشناک حالت کے پیش نظر انہیں ہسپتال لے جایا گیا۔

گزشتہ دنوں کامیڈین و اداکار امان اللہ کو طبیعت شدید بِگڑ نے پر بحریہ ٹاؤن لاہور کے نجی ہسپتال میں منتقل کیا گیا تھا جہاں وہ زیر علاج تھے۔


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >