خلیل الرحمان قمر نے کس معروف اداکار کو ہیجڑا کہا؟

خلیل الرحمان قمر نے کس معروف اداکار کو ہیجڑا کہا؟ کیا خلیل الرحمان قمر کا اشارہ عدنان ملک کی طرف تھا جسے انہوں نے ہیجڑا کہا؟

خلیل الرحمان قمر کا کہنا تھا کہ ہماری انڈسٹری میں بدقسمتی سے ہیجڑوں کی ایک فوج آگئی ہے، میں ‘خُود’ رول دینے سے پہلے چیک کرتا ہوں کہ وہ آدمی ہیجڑا تو نہیں

خلیل الرحمان قمر نے مزید کہا کہ مجھ سے ایک غلطی ہوگئی، میں نے اپنے ایک ڈرامہ میں ایک ہیجڑے کو اپنے ہی نام "خلیل” سے کاسٹ کرلیا۔۔

خلیل الرحمان قمر کا اشارہ اداکار عدنان ملک کی طرف تھا جسے انہوں نے اپنے ڈرامہ سیریل "صدقے تمہارے” میں کاسٹ کیا تھا اور عدنان ملک کے کردار کو "خلیل ” کا نام دیا تھا۔ ڈرامہ سیریل صدقے تمہارے خلیل الرحمان قمر نے تحریر کیا تھا اور انکے مدمقابل اداکارہ ماہرہ خان تھیں۔


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >