خلیل الرحمان قمر نے ماروی سرمد کو ہاتھی کا لقب دے ڈالا

خلیل الرحمان قمر نے ماروی سرمد کو ہاتھی کا لقب دے ڈالا۔

ایک صحافی نے خلیل الرحمان قمر سے کہا کہ ہمارے گھر کے سو فیصد افراد آپکو پسند کرتے ہیں لیکن جب آپ نے ماروی سرمد کو گالیاں دیں جسے میری اہلیہ نے بالکل پسند نہیں کیا جو آپ کی مداح تھیں۔ اس وجہ سے آپکے نمبر ہمارے گھر میں کم ہوگئے

صحافی نے مزید کہا کہ حضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو پتھر مارے گئے، تنگ کیا گیا پھر بھی انہوں نے گالی سے جواب نہیں دیا۔

جس پر خلیل الرحمان قمر نے کہا کہ ماروی سرمد ہر ایک کو Snubکرتی ہیں۔ اسے گالی دینے کی وجہ یہ تھی اگر میں بھی اسے نہ روکتا تو یہ بے مہار ہاتھی کہیں اور چڑھ دوڑتا۔

اپنے ڈراموں میں گھریلو تشدد، سگریٹ نوشی پر Disclaimer پر خلیل الرحمان قمر نے ایک خاتون کی حمایت کی اور یقین دلایا کہ انکے آئندہ ڈراموں میں ایسا ہی ہوگا۔


Featured Content⭐


24 گھنٹوں کے دوران 🔥


From Our Blogs in last 24 hours 🔥


>