اداکارہ ہوں جسم فروش نہیں،ملاقات کیلئےپیسوں کی آفر کرنےوالے شخص کو جواب

اداکارہ ہوں جسم فروش نہیں، مریم نفیس کا ملاقات کے عوض پیسوں کی پیشکش کرنے والے شخص کو جواب۔

اداکارہ ہوں جسم فروش نہیں،ملاقات کیلئےپیسوں کی آفر کرنےوالے شخص کو جواب
تفصیلات کے مطابق عالمی یوم خواتین کے موقع پر خود کو ہراساں کرنے والے شخص کی جانب سے واٹس ایپ پر بھجوائے گئے پیغامات کو اداکارہ مریم نفیس نے سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہوئے لکھاکہ داکارہ ہوں جسم فروش نہیں”

سوشل میڈیا پر شیئر کئے گئے اپنے پیغام میں مریم نفیس کا ہراساں کرنے والے شخص کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہنا تھا کہ ملاقات کے عوض پیسوں کی پیشکش کرنے والے شخص کی وجہ سے میں ذہنی طور پر بہت متاثر ہوئی ہوں جبکہ میں یہ بات سمجھنے سے قاصر ہو کہ اس طرح کی ذہنیت رکھنے والے لوگ یہ کیوں سمجھتے ہیں کہ ہم لوگوں کا کام ہی یہی ہے۔

اداکارہ ہوں جسم فروش نہیں،ملاقات کیلئےپیسوں کی آفر کرنےوالے شخص کو جواب
اداکارہ کی جانب سے شیئر کیے گئے سکرین شاٹ میں مذکورہ شخص کی جانب سے بھیجے گئے پیغامات کو واضح طور پر پڑھا جا سکتا ہے۔ جبکہ اداکارہ نے اپنے شئیر کئے گئے پیغام میں لکھا کہ انہوں نے کوشش کی کہ وہ ایسے نامناسب پیغامات کے جوابات سے منہ موڑ لیں مگر ان کے پاس ان پیغامات کے سکرین شاٹ شیئر کرنے کے علاوہ کوئی راستہ نہیں تھا۔ تاکہ اس طرح کی بیمار ذہنیت رکھنے والے لوگوں کو سامنے لایا جا سکے۔

اداکارہ مریم نفیس کو پیغامات بھیجنے والے شخص نے اپنا تعارف کرواتے ہوئے کہا کہ میں لاہور کا رہائشی ہو جب کہ میں آپ کو نہیں جانتا لیکن بطور اداکارہ میں آپ سے واقف ضرور ہوں اگر آپ مجھے اپنے مینیجر کا نمبر دے دیں تو میں ان سے معاملات طے کرکے آپ سے ملاقات کرنا چاہوں گا۔ جب کہ ملاقات کے عوض میں آپ کو ڈھائی سے تین لاکھ روپے دینے کو بھی تیار ہوں۔

اداکارہ ہوں جسم فروش نہیں،ملاقات کیلئےپیسوں کی آفر کرنےوالے شخص کو جواب

  • He didn’t harassed or tried to force her, it was probably the nicest way to ask some one if he/she thinks the same as you do and is he/she ready to move with you.
    That being said !
    I am really speech less ! I wonder how do people go so cheap and I my self answer to my question that they are probably the cheapest people on this earth, it is we who think they are good members of this society because they have some money and they move in better cars , live in bigger houses or wear expensive dresses. We have to change out thinking and remember as every glitter is not gold the same way every one looking nice and well dressed is not a nice person.

  • mashoor hona chahti ho agr kisi ny asa kia ha tu ap ko FIA ko report krna chahiya na k asi bakwas fb py shear krni chahiya tum ya bolna chahti ho k sary mard asy hoty hen tumhri gandi soch ka pata chal giya khud ki tu koi izat ha ni

  • What is wrong with those messages? She is showing off her body for money and publicity and enjoys it, if somebody made her a simple business proposal then what. End of the day man & woman have same rights and duties.

  • Usually this kind of approach is attempted by people who have nothing but money.
    As an intelligent person he should have asked for a meeting in the presence of her manager without offering money.


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >