گلوکارہ صوفیہ کیف کی اعلی حکومتی ایوانوں میں ٹک ٹاک ویڈیو وائرل

حریم شاہ کے بعد ایک پشتو گلوکارہ کی اعلی حکومتی ایوانوں میں انٹری

گلوکارہ صوفیہ کیف نے وزیر اعلی ہاؤس میں ویڈیو بنا کر ٹک ٹاک پر اپلوڈ کر دی

https://www.facebook.com/1545150422365407/posts/2684744381739333/

تفصیلات کے مطابق حریم شاہ کے بعد پشتو گلوکارہ صوفیہ کیف کی اونچی اڑان، صوفیہ کیف نے وزیر اعلی ہاؤس پشاور کے حال میں ٹک ٹاک ویڈیو بنا ڈالی۔

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وزیر اعلی ہاؤس کے سرکاری ملازمین اداکارہ کے لئے دروازے کھول رہے ہیں اور وہ حال میں سب کے سامنے ڈانس کرنے میں مگن ہیں۔

ٹک ٹاک پر ویڈیو وائرل ہونے کے بعد عوام میں شدید غصہ پایا جا رہا ہے اور لوگ حکومت تنقید کر رہے ہیں۔

یاد رہے اس سے قبل حریم شاہ نامی ایک متنازع سوشل میڈیا سٹار کی بھی اعلی حکومتی ایوانوں سے ویڈیوز وائرل ہوئی تھیں۔


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >