اداکارہ ارمینہ خان کو نامناسب پیغام،ان کے شوہر کا بھیجنے والے شخص کو کرارا جواب

اداکارہ ارمینہ خان کو نامناسب پیغام بھیجنے پر ان کے شوہر کا انجان شخص کو کرارا جواب

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پاکستان کی نامور اداکارہ کی جانب سے خود کو بھیجے گئے نامناسب پیغام اور اپنے شوہر کی جانب سے دیے گئے کرارے جواب کا اسکرین شاٹ شئیر کیا گیا۔ جس میں اداکارہ کو بھیجا گیا نامناسب پیغام اور ان کے شوہر کا کرارا جواب واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے۔

اداکارہ کی جانب سے ٹویٹر پر شئیر کیے گئے اسکرین شاٹ میں انجان شخص کا لکھنا تھا کہ ” میں دبئی سے تعلق رکھنے والا ایک بزنس مین ہوں، آپ کی پروفائل دیکھی، آپ بہت خوبصورت ہیں، کورونا کے مسئلے کے ختم ہونے کے بعد میں آپ سے دبئی میں ملنا چاہتا ہوں اور اس ملاقات میں آپ کو خوش کروں گا جس کے عوض میں آپ کو پیسے بھی دوں گا”

اداکارہ ارمینہ خان کو بھیجا گیا نامناسب پیغام ان کے شوہر نے پڑھنے کے بعد اس انجان شخص کو کرارا جواب دیتے ہوئے  لکھا کہ ” میرا نام فیصل ہے، میں ارمینہ کا شوہر ہوں، میں نے آپ کے پیغامات دیکھے اور آپ کی پروفائل بھی مجھے پسند آئی، میں بھی آپ سے ملنا چاہتا ہوں اور اس کے لیے کورونا کے ختم ہونے کا انتظار نہیں کرنا چاہیے، میں کورونا سے متاثر ہوں اور ایک اچھا مسلمان ہوتے ہوئے میں چاہتا ہوں کہ اسے آپ کے ساتھ شیئر کروں، شیخ آپ کیا کہتے ہیں؟”

اداکارہ ارمینہ نے انجان شخص کا نامناسب پیغام شیئر کرنے سے پہلے اس کا نام مٹا دیا جبکہ باقی پیغام واضح پڑھا جا سکتا ہے۔ پیغام کے ساتھ ہی ارمینہ اپنے شوہر کی جانب سے دیے گئے کرارے جواب پر انکی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکیں اور اپنے شوہر کی پیغام کے شروع میں تعریف کر دی

    Chief Minister (10k + posts)

    ایک زمانہ تھا کراچی میں شام کو اخبارات شایع ہوا کرتے تھے – ان کو بیچنے کے لئے سرورق پر ایک لڑکی کی تصویر ہوا کرتی تھی ، باقی اخبار میں جتنی بے ہودہ اور لچر خبریں ہوتی اخبار اتنا زیادہ بکتا

    آج اس فورم پر یہ خبر دیکھ کر وہ اخبارات کی یاد آگئی – اس خبر کی کیا اہمیت ہے – یہ خبر اگر سچ ہے تو یہ ہی ان کی زندگی کی حقیقت ہے – ان کی دولت ان کی زندگی کے انداز با خوبی بتا رہی ہیں ، افسوس تو ان لوگوں پر ہوتا ہے جو انھیں اتنی زیادہ اہمیت دیتے ہیں

    (51 posts)

    Btw Khawand ko apna naam bhi sahe tareekay say nahee likhna aata. "Fesl Khan”, part time pimping kerta ho ga, is ki bhi kee ho gee issnay khush ho ker shaadi ker lee, ab bhi unhee hee kamoo mein hoon gay bus Price zuyada kernay kay liye naye naye strategy "Market mein lao”..

OR comment as anonymous below

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


24 گھنٹوں کے دوران 🔥

View More

From Our Blogs in last 24 hours 🔥

View More