’’رمضان ٹرانسمیشن ضرور کرونگی اگر۔‘‘-حریم شاہ

ٹک ٹاک اسٹارحریم شاہ کا کہنا ہے کہ رمضان میں عمرہ ادائیگی کی اجازت نہ ملی تورمضان ٹرانسمیشن کی میزبانی ضرورکروں گی۔

حریم شاہ کے نام سے منسوب ٹوئٹراکاؤنٹ پرایک ویڈیو جاری کی گئی ہے جس میں حریم شاہ کا کہنا ہے کہ میں نے رمضان ٹرانسمیشن سے متعلق کوئی حتمی فیصلہ نہیں کیا، اگراس سال رمضان میں عمرہ کی اجازت نہیں ملی تومیں ضروررمضان ٹرانسمیشن کی میزبانی کروں گی۔

حریم شاہ نے کہا کہ اس سے پہلے مجھے مارننگ شوکی بھی آفرآئی تھی تومیں نے انکار کردیا تھا کیونکہ یہ کام میرے بس کا نہیں، میں وہ کام ہی کیوں کروں جومیرے بس کا نہیں۔

حریم شاہ سے جب چینل کا نام پوچھا گیا کہ انہیں کس چینل سے آفرآئی ہے توانہوں نے کہا اس سے متعلق فی الحال وہ کچھ نہیں بتائیں گی۔

میزبان نے پوچھا کہ چینل کا نام سوشل میڈیا پر آرہا ہے، سوشل میڈیا کے مطابق چینل کا نام 24 نیوز ہے

جس پر حریم شاہ نے کہا کہ سوشل میڈیا پر تو کچھ بھی چلتا رہتا ہے۔

حریم شاہ کا مزید کہنا تھا کہ ہم کسی کے کریکٹر پر بات کرہی نہیں سکتے، ہمیں کیا پتہ کس کا کریکٹر کیسا ہے، میں ابھی بھی لوگوں کی باتیں سن رہی تھی اور میرے کمنٹس میں آرہا تھا کہ منافق، منافق۔۔ آپ نے کسی کو جج کرنا ہے تو اسکی ظاہری صورت کو دیکھیں، آپ اسکے اندر نہیں جھانک سکتے۔

  • انٹر نیٹ پر حریم شاہ اور رنڈیوں کے حلقے میں حریم مسیارن نے نام سے مشہور اس حرامزادی کا مولوی باپ ایک ویڈیو میں رو رو کر اپنی شرافت اور خاندان کی نجابت کی دہائیاں دے رہا تھا۔ کہتا ہے ہم نے اسکی تربیت میں کوئی کمی نہیں چھوڑی۔ بتا رہا تھا کہ اس حرافہ کو دینی مدرسے میں تعلیم دلوائی۔ سچ کہتا تھا، یہ جامعۃ البنات اہلسنت والجماعت کی فارغ التحصیل ہے۔

    ظاہر ہے رمضان ٹرانسمشن کرنے والے دوسری رنڈیوں سے تو زیادہ ہی دین جانتی ہوگی۔ موجودہ ویڈیو میں بھی جس روانی سے فر فر عربی لہجے میں دعا پڑھ رہی ہے یقین ہوتا ہے کی خالص مولوی کی تربیت یافتہ ہے۔

    مدرسے میں اپنی شریعت بھی پڑھی ہوئی ہے اسی لیے دبئی کے عربوں سے لیکر پاکستان کے ہر کوٹھی خانے میں مسیار کرواتی پھرتی ہے۔


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >