بیوٹی پارلرز بند، خوبصورت نظر آنیوالی اداکاراؤں کے چہرے ہی بدل گئے

کیا سے کیا ہوگئے دیکھتے دیکھتے، کرونا وائرس کی وجہ سے بیوٹی پارلرز کیا بند ہوئے؟ خوبصورت نظر آنیوالی اداکاروں کے چہرے ہی بدل گئے

ملک بھر میں کرونا وائرس کے باعث جہاں نظام زندگی معطل ہے وہیں پارلر بھی بند ہیں۔۔ سوشل میڈیا پر خواتین کے حوالے سے کہا جارہاہے پارلر بند ہیں اب خواتین کا کیا ہوگا۔۔ لاک ڈاؤن کے باعث اپنے حسن کا سب سے زیادہ خیال رکھنے والی اداکارائیں بھی گھروں میں قید ہیں مینی کیور پیڈی کیور، فیشل آئی بروز سب کچھ ہی رکا ہوا ہے۔

ایسے میں سوشل میڈیا پر اداکارائیں بھی اپنی بنا میک اپ کے عام سے حلیے میں تصاویر شیئر کررہی ہیں۔۔ ماہرہ خان، ماورہ حسین، کبری خان، ہانیہ عامر، یمنہ زیدی، حنا الطاف سب ہی اپنی اپنی مصروفیات اور گھریلو حالت میں تصاویر شیئر کرکے اپنا وقت گزار ررہی ہیں۔ جس پر ان کے مداح ملے جلے خیالات کا اظہار کررہے ہیں۔۔

ماہرہ خان کی بنا میک اپ کی تصویر پر مداحوں نے کہا وہ بنا میک اپ بھی خوبصورت ہی نظر آتی ہیں ایک صارف نے لکھا اگر ماہرہ خوبصورت ہے تو میں مس یونیورس ہوں۔

    (1 posts)

    I love all pakistani actress of dramas.. Because they shared his all pix in natural look.. Its show the beauty of inner.. When u awake in morning how u look in mirror…??? Without make up… Natural…. that is real beauty.. I apricated…

OR comment as anonymous below

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


24 گھنٹوں کے دوران 🔥

View More

From Our Blogs in last 24 hours 🔥

View More