ایک کے بعد ایک، فلم انڈسٹری سے وابستہ ایک اور جوڑے نے علیحدگی اختیار کر لی

ایک کے بعد ایک، فلم انڈسٹری سے وابستہ ایک اور جوڑے نے علیحدگی اختیار کر لی

تفصیلات کے مطابق گزشتہ چند سالوں سے فلم اور ڈرامہ انڈسٹری سے وابستہ شخصیات کی جانب سے ایک دوسرے سے علیحدگی اختیار کرنے کا رجحان دن بہ دن بڑھتا چلا جا رہا ہے جو کہ ہمارے معاشرے میں رہنے والے لوگوں پر منفی اثرات مرتب کر رہا ہے جو باعث تشویش ہے۔

اس ضمن میں فلم انڈسٹری سے وابستہ ایک اور جوڑی نے علیحدگی اختیار کرلی ہے۔ اداکار میاں وسیم عرف لکی نے اداکارہ انجمن سے راہیں جدا کرلیں ہیں۔ اداکار میاں وسیم عرف لکی نے اپنے ویڈیو پیغام کے ذریعے اپنی اور اداکارہ انجمن کے درمیان ہوئی طلاق کی تصدیق کر دی ہے جبکہ دونوں گزشتہ سال رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے تھے۔

اداکار وسیم عرف لکی کی طرح اداکارہ انجمن نے بھی اپنے ویڈیو پیغام میں طلاق کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ کچھ عرصے سے ہم دونوں کے درمیان اختلافات چلے آرہے تھے لہذا جن کی بنیاد پر ہم اپنے رشتہ ازدواج کو مزید آگے لے کر نہیں چل سکتے تھے جس کی بنا پر ہم دونوں نے ایک دوسرے سے علیحدگی اختیار کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

    • iss baewaqoof nay crore rupee naqad plots vagara bhi diya budhi phudi kay lyei bhut stupid admi hay main hairan tha itnana maal o daulat iss ko day dya aur iss harami aurat kay qabar main paon hain kha gai


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >