عظمیٰ خان کے معاملے پر شوبز ستاروں کا ردعمل


اداکارہ عظمیٰ خان نے ان گھر میں چادر اور چاردیواری کے تقدس پامال کرتے ہوئے ان پر تشدد کر کے خود کو ملک ریاض کی بیٹیاں بتانے والی خواتین کیخلاف مقدمہ دائر کر دیا ہے، ان خواتین کی شناخت آمنہ عثمان اور پشمینہ ملک کے نام سے ہوئی ہے یہ خواتین بزنس ٹائیکون ملک ریاض کی بیٹیاں ہیں۔

عظمیٰ خان کے مطابق ان خواتین نے اپنے پرائیویٹ سیکیورٹی گارڈز کے ہمراہ ان کے گھر میں داخل ہو کر توڑ پھوڑ کی اور ان کو مار مار کر زخمی بھی کیا جس کا مقدمہ درج ہو چکا ہے۔

عظمیٰ خان کا کہنا ہے کہ 3 روز سے ان کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دی جارہی تھیں اور ہراساں کیا جا رہا تھا،ان کا کہنا تھا کہ اب ان کی بدنامی ہو چکی ہے ان کے پاس کھونے کو کچھ نہیں انہوں نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ اب جان بھی چلی جائے تو وہ پیچھے نہیں ہٹیں گی اور انصاف کیلئے آخری حد تک جائیں گی۔

عظمیٰ خان سے متعلق اس واقعہ پر متعدد ٹی وی اور شوبز سے منسلک فنکاروں نے ان کے حق میں آواز اٹھائی ہے اور ان کے لیے جلد اور موثر انصاف کی اپیل کی ہے۔

 

 

https://twitter.com/sakinasamo/status/1265623332050931712

 

عظمیٰ خان پر تشدد کی یہ ویڈیو منظر عام پر آئی تھی

    Senator (1k + posts)

    bhai barood jub tak har waqia riyasat e madina say naa joray usay neend nahi aati..

    And to all these showbiz girls who are defending uzma khan..wait till you catch your own husbands with a slut…

OR comment as anonymous below

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


24 گھنٹوں کے دوران 🔥

View More

From Our Blogs in last 24 hours 🔥

View More