شہروز سبزواری اورصدف کنول شادی کے بندھن میں بندھ گئے

 

شہروز سبزواری اورصدف کنول شادی کے بندھن میں بندھ گئے

پاکستان کی شوبز انڈسٹری کا سب سے متنازعہ سکینڈل ایک نئے موڑ پر آگیا، شہروز سبزواری اور صدف کنول آج شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔

شہروز سبزواری اورصدف کنول شادی کے بندھن میں بندھ گئے
صدف کنول نے انسٹا گرام پر اپنا نام صدف کنول سے صدف سبزواری کر لیا ہے۔اس سے قبل شہروز سبزواری نے سابق وی جے اور ماڈل سائرہ یوسف سے شادی کی تھی جو کچھ عرصہ چلی، اس شادی میں ان دونوں کی ایک بیٹی بھی ہے، کچھ عرصہ قبل سائرہ شہروز نے اس رشتے سے متعلق انکشاف کرتے ہوئے بتایا تھا کہ ان کے اور شہروز کے بیچ میں علیحدگی ہوچکی ہے۔

کیا شہروز سبزواری اورصدف کنول شادی کے بندھن میں بندھ چکے؟
سائرہ یوسف نےعلیحدگی کی وجہ بتاتے ہوئے شہروز اور صد ف کنول کے افیئر سے متعلق بھی انکشا ف کیا اور کہا تھا کہ شہروز سبزواری ان کو دھوکا دے رہے ہیں ، جس کے بعد سائرہ نے شہروز سے طلاق کیلئے عدالت سے رجوع کرلیا تھا۔

کیا شہروز سبزواری اورصدف کنول شادی کے بندھن میں بندھ چکے؟
تاہم پاکستانیوں کو اس انکشاف پر اتنا یقین نہیں آیا تھا لیکن چند روز قبل شہروز اور صدف کنول کو کراچی کے علاقے ڈی ایچ اے میں بائیک پر گھومتے دیکھا گیا، جس کے بعد سوشل میڈیا اور شوبز کے حلقوں میں یہ بحث شروع ہوگئی کہ کیا شہروز اور صدف شادی کرنے والے ہیں؟۔

شہروز سبزواری اورصدف کنول شادی کے بندھن میں بندھ گئے شہروز سبزواری اورصدف کنول شادی کے بندھن میں بندھ گئے

شہروز سبزواری اورصدف کنول شادی کے بندھن میں بندھ گئے شہروز سبزواری اورصدف کنول شادی کے بندھن میں بندھ گئے

اپنے مداحوں کی جانب سے شدید ردعمل کے بعد آج سوشل میڈیا پر یہ خبر اڑی کے دونوں نکاح کے بندھن میں بندھنے والے ہیں، لیکن کچھ لوگ اب بھی ان دونوں کو سائرہ یوسف کو دھوکا دینے پر تنقید کا نشانہ بنارہے ہیں اور بہت سے لوگ یہ کہہ رہے ہیں کہ ایک دھوکے باز اور دوسرا گھر برباد کرنے والا ہی ایک دوسرے کیلئے بہترین ہوسکتے ہیں۔

اداکار شہروز سبزواری نے انسٹاگرام پر صدف کنول کے ساتھ نکاح کی تصاویر شیئر کردیں۔

Posted by DawnNews on Sunday, May 31, 2020

.

 


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >