نوربخاری نے اپنی چھوٹی بیٹی کی تصاویر شئیر کردیں

نور بخاری نے اپنی چھوٹی بچی کے ہمراہ تصاویر سوشل میڈیا پر لگا دیں۔۔۔ کیا سابق اداکارہ نوربخاری نے پی ٹی آئی رہنما عون چوہدری سے دوبارہ شادی کرلی؟

پاکستان شوبز انڈسٹری سے کنارہ کشی اختیار کرنے والی سابق اداکارہ و میزبان نور بخاری نے اپنی دوسری بیٹی کے ساتھ اپنی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کردیں۔

نور نے اپنی بیٹی کی پیدائش کی خبر کسی کو نہیں بتائی تھی تاہم 14 فروری کو انہوں نے انسٹاگرام پر سٹوری لگائی تھی جس میں انہوں نے ننھے مہمان کی آمد کا عندیہ دیا تھا۔

نور نے عید کے موقع پر اپنی دوسری بیٹی کے ہمراہ تصاویر شیئر کی تھیں ان کا مقصد ان کے دوسرے بچے سے متعلق ہونے والی قیاس آرائیوں کو دور کرنا تھا۔

اداکارہ نور سے متعلق یہ بھی قیاس آرائیاں عروج پر تھیں کہ انہوں نے اپنے سابق شوہر اور پی ٹی آئی رہنما عون چودھری سے دوبارہ شادی کر لی ہے کیونکہ انہوں نے اپنے انسٹاگرام پر عون چودھری کے ساتھ اپنی تصویر لگا کر ‘مائی ہیرو’ کا کیپشن دیا تھا اس پوسٹ پر تحریک انصاف کے رہنما عامر لیاقت نے ان کو مبارکباد بھی دی تھی۔

    (65 posts)

    inn ka kya hay, pata nahe ekis ka bacha hoga , iss ko khud nahee pata hoga, kya pata uss hindu say hee dobara "Ahm ahm” ker liya hoo ramzaan kay maheenay mein…

OR comment as anonymous below

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


24 گھنٹوں کے دوران 🔥

View More

From Our Blogs in last 24 hours 🔥

View More