اندازہ ہے کہ میرے اس دکھاوے سے لبرلزز کو کتنی تکلیف ہوتی ہے۔ رابی پیرزادہ

فرض عبادت دکھا کر کر سکتے ہیں تاکہ لوگوں کو ترغیب ملے۔ میرے اس دکھاوے سے لبرلزز کو کتنی تکلیف ہوتی ہے۔ رابی پیرزادہ

گلوکاری چھوڑ کر اسلام کی طرف راغب ہونیوالی رابی پیرزادہ آج کل ایک مخصوص طبقے کی جانب سے تنقید کی زد میں ہیں جس کی وجہ اسکا سوشل میڈیا پر حجاب میں اور عبادت کرتے ہوئے تصاویرشئیر کرنا ہے اور اسلامی ٹویٹس اور پوسٹس شئیر کرنا ہے۔ اس پر رابی پیرزادہ نے خاموش نہ رہ سکیں اور انہیں جواب دیدیا۔

اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر رابی پیرزادہ نے لکھا کہ اللہ کا شکر ہے مجھے کرونا نہیں ہے۔ میرا کرونا ٹیسٹ نیگیٹو آیا ہے۔

رابی پیرزادہ نے مزید لکھا کہ جب سب کچھ اللہ تعالیٰ پر چھوڑ دیں تو اللہ پاک کی ذات ہمیں اکیلا نہیں چھوڑتی۔ میں رب کے حضور اپنے گناہوں کی مغفرت چاہتی ہوں اور اس کی جانب پلٹتی ہوں۔

رابی پیرزادہ نے گزشتہ روز اپنی پوسٹ میں لکھا تھا کہ فرض عبادت دکھا کر کر سکتے ہیں تاکہ لوگوں کو ترغیب ملے۔ آپ نہیں جانتے میرے اس دکھاوے سے لبرلزز کو کتنی تکلیف ہوتی ہے۔

رابی پیرزادہ نے سوال کیا کہ کیا سوشل میڈیا صرف کفر کے لیے ہے؟ آپ دوسری ایکٹرس کو کیوں نہیں پوچھتے، تصویر کیوں؟ پہلے میرے شوٹس اور گانے پر کیوں نہیں کہتے تھے، تصویر کیوں؟

رابی پیرزادہ نے مزید لکھا کہ میرا مقصد دین کو دنیا میں واپس لانا ہے، آپ کو پسند ہو یا نہ ہو۔ میری کشمیر کی سوشل میڈیا جنگ تو میں ہار گئی، مگر تب میں اکیلی تھی، آج نہیں ہوں۔

View this post on Instagram

میری ٹیم صبح سے آپ کو جواب دے رہی ہے، سوچا خود بھی کچھ لکھوں۔ فرض عبادت دکھا کر کر سکتے ہیں تاکہ لوگوں کو ترغیب ملے۔ آپ نہیں جانتے میرے اس دکھاوے سے لبرلزز کو کتنی تکلیف ہوتی ہے۔ کیا سوشل میڈیا صرف کفر کے لیے ہے۔ آپ دوسری ایکٹرس کو کیوں نہیں پوچھتے تصویر کیوں۔ پہلے میرے شوٹس اور گانے پر کیوں نہیں کہتے تصویر کیوں۔ تو سنو بھائ، میرا مقصد دین کو دنیا میں واپس لانا ہے، آپ کو پسند ہو یا نہ ہو۔ میری کشمیر کی سوشل میڈیا جنگ تو میں ہار گئ مگر تب میں اکیلی تھی۔ آج نہیں ہوں۔ میرا اللہ میرے ساتھ ہے۔ میں محسوس کرسکتی ہوں۔ تو جو کرنا ہے کرلو اسلام امن پسند اور پیار کرنے والوں کا دین ہے۔ جنہیں نماز کی تصویر سے تکلیف ہے وہ کسی اور کا پیج دیکھیں۔ جنہیں رابی ٹھیک لگتی ہے وہ میرے ساتھ سید ابولاعلی مودودی کی تفسیر پڑھیں۔ باقی جواب میری ٹیم دے گی۔ دعائیں۔

A post shared by Rabi Pirzada (@rabi.fairy) on

ان کا کہنا تھا کہ میرا اللہ میرے ساتھ ہے۔ میں محسوس کر سکتی ہوں۔ تو جو کرنا ہے کر لو، اسلام امن پسند اور پیار کرنے والوں کا دین ہے۔ جنہیں نماز کی تصویر سے تکلیف ہے، وہ کسی اور کا پیج دیکھیں۔ جنہیں رابی ٹھیک لگتی ہے، وہ میرے ساتھ سید ابولاعلی مودودی کی تفسیر پڑھیں۔ باقی جواب میری ٹیم دے گی۔

    یقیناً آپ جیسے باغیرت مخلص اور عزت دار خواتین ماؤں اور بہنوں اور بیٹیوں پر ہمیں فخر ہے اللّٰہ جل جلالہ آپ کو دنیا اور آخرت کی خوشیاں اور مسرتیں اور کامیابیاں عطاء فرمائے آمین یارب العالمین

    (1 posts)

    keep it up …may Allah bless you courage to stay on your decision ,try to convey message of DEEN to all no matter it is acted upon but you will be rewarded for it

OR comment as anonymous below

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


24 گھنٹوں کے دوران 🔥

View More

From Our Blogs in last 24 hours 🔥

View More