ہماری قوم ارطغرل ڈارمہ کو حقیقت اور کرونا وائرس کو ڈرامہ سمجھتی ہے،فیصل قریشی

ہماری قوم ارطغرل ڈارمہ کو حقیقت اور کرونا وائرس کو ڈرامہ سمجھتی ہے،فیصل قریشی

تفصیلات کے مطابق پاکستان کی ڈرامہ اور فلم انڈسٹری کے کامیاب ترین اداکار فیصل قریشی نے کرونا وائرس کے حوالے سے پاکستانی قوم کی بے احتیاطی پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہماری قوم ارطغرل ڈارمہ کو حقیقت اور کرونا وائرس کو ڈرامہ سمجھتی ہے، یہ بات انہوں نے اپنی انسٹاگرام سٹوری میں کہی۔

ہماری قوم ارطغرل ڈارمہ کو حقیقت اور کرونا وائرس کو ڈرامہ سمجھتی ہے،فیصل قریشی

اداکار فیصل قریشی نے اپنی انسٹاگرام سٹوری پر لکھتے ہوئے عوام کو طنزیہ طور پر یاد دہانی کرائی کے ملک میں مارچ میں 1983 افراد کورونا سے متاثر ہوئے تھے جب کہ اپریل میں 14 ہزار 435 اور مئی میں 53 ہزار 908 افراد متاثر ہوئے تھے، آپ سب کا احتیاطی تدابیر نظرانداز کرنے کا شکریہ۔

ہماری قوم ارطغرل ڈارمہ کو حقیقت اور کرونا وائرس کو ڈرامہ سمجھتی ہے،فیصل قریشی

فیصل قریشی نے اپنے انسٹاگرام کی ایک اور سٹوری میں لکھا کہ ہم وہ قوم ہیں جو کرونا کو ڈرامہ اور ارطغرل کو حقیقت سمجھتے ہیں، اسی سے اگلی سٹوری میں اداکار نے اپنی اسٹوری کی وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ ارطغرل غازی میں جو کریکٹرز ہیں ان کی بات ہورہی ہے۔

ہماری قوم ارطغرل ڈارمہ کو حقیقت اور کرونا وائرس کو ڈرامہ سمجھتی ہے،فیصل قریشی

واضح رہے کہ ملک بھر میں کرونا وائرس کے مریضوں کی تعداد چین سے بھی زیادہ ہوتی چلی جارہی ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 4 ہزار 600 سے زائد نئے کرونا وائرس کی کیسز سامنے آنے کے بعد متاثرہ افراد کی تعداد 85 ہزار سے تجاوز کر چکی ہے جو کہ چین میں ریکارڈ کیے گئے کرونا وائرس انفیکشنز مریضوں کی تعداد سے بھی زیادہ ہے۔موجود اعدادوشمار کے مطابق چین میں اب تک متاثرین کی تعداد 84 ہزار 100 تک ہے۔

    Minister (4k + posts)

    Faisal Qureshi ! please do not cross your limits and show your grade by trying to make fun of that Drama, which is based on real history, and is the best realistic drama educating the Umma, unlike your fkn fake out of reality dramas made just for money and are ruining the society, taking them far from reality, I know that goes in your favor , you love to see the society get into all immoralities in family relations, in love affairs, in dealings just so you look normal, which you are not. You are no way a hero of this society, may be of a drama, but your dramas never gave any positive education to our next generation.You fear if the dramas like ERTUGRAL RESURRECTION gain popularity, what will I do with my cheap and spoiling ideas.

    2
    1

    Minister (4k + posts)

    Faisal Qureshi….Ertugrul Bananay waloon nay ye nahi socha ke is dramay/film pay jo paisa lagay ga wo wapis aye ga ya nahi. Yeh kehlata hai kisi maqsad keliye jeena. Jabkay tum her cheez mai amdani dekhtay ho. Unki dunya e Islaam tareef kar raha hai aur aik tum ho jo unko bura sirf isleye keh rahay ho kiun ke tumhay khouf hai ke agar aisa mayari program loogon nay pasand karna shuru kar diya to meri haqeeqat say khali bakwas films kesay chalain gi aur mera guzara kaisay hoga. Apni izzat kaeana seekho, izzat tumari jageer nahi ke tumko zaroor milay…….KAMAOO

    Politcal Worker (195 posts)

    I don’t know, why these jokers think themselves that they are very important persons of the society. Barking against that amazing drama because of their narrow self interest.

OR comment as anonymous below

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


24 گھنٹوں کے دوران 🔥

View More

From Our Blogs in last 24 hours 🔥

View More