بھارتی پاکستانیوں سے کہیں بہتر ہیں،میں بھی جلد پاکستان چھوڑ دوں گی،رابی پیر زادہ

بھارتی پاکستانیوں سے کہیں بہتر ہیں،میں بھی جلد پاکستان چھوڑ دوں گی،رابی پیر زادہ

سابق پاکستانی گلوکارہ رابی پیرزادہ نے ٹوئٹر پر لکھا کہ اس کی کوئی وجہ ہے کہ لوگ اس طرح پاکستان کو چھوڑ کر چلے جاتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ میں یقین سے کہہ سکتی ہوں کہ بھارتی شہری پاکستانیوں سے کہیں بہتر ہیں۔ کیونکہ انہوں نے کبھی مجھے طعنہ نہیں دیا۔

رابی پیرزادہ نے اپنے ٹویٹ میں سابق پاکستانی عدنان سمیع جو کہ اب بھارتی شہری ہیں کو مینشن کرتے ہوئے لکھا کہ میں اس سب پر معذرت چاہتی ہوں جو میں آپ سے متعلق پہلے کہہ چکی ہوں۔

رابی پیرزادہ نے عدنان سمیع کے لیے مزید لکھا کہ پاکستانی قوم کو ایسے ٹیلنٹ کی کوئی ضرورت نہیں جیسا کہ آپ کی آواز یا میری مصوری کی شکل میں یہاں موجود ہے۔

رابی پیرزادہ نے کہا کہ وہ بھی انشااللہ جلد پاکستان چھوڑ دیں گی۔

بھارتی پاکستانیوں سے کہیں بہتر ہیں،میں بھی جلد پاکستان چھوڑ دوں گی،رابی پیر زادہ

 

 

اس ٹویٹ کے جواب میں سابق پاکستانی گلوکار عدنان سمیع نے لکھا کہ آپ جہاں بھی جائیں اللہ سبحان وتعالیٰ آپ کا مددگار ہو اور آپ ہمیشہ خوش رہیں، جہاں بھی رہیں میں آپ کی حفاظت کے لیے دعاگو ہوں۔

یاد رہے کچھ عرصہ قبل رابی پیرزادہ کی غیر اخلاقی ویڈیوز سامنے آئی تھیں جس کے بعد انہوں نے شوبز اور گلوکاری سے کنارہ کشی کر کے زندگی اسلام کی راہ پر گزارنے کا اعلان کیا تھا۔

  • جب ان  کنجروں مراثیوں کو پا کستان پسند نہیں تو میراثی ایئر کنجر یہ اپنی ……. پاکستان  میں کیوں ……. ہیں انڈیا دفع کیوں نہیں ہو جاتے اپنی ….. کو ….. کے واسطے  

  • Is she dont know that india dont like muslim peoples what a desperate attention seeker girl   i know that yahi hona tha sharaab khany baith kr koi  halki phulki shairi krny wali ko yai ni pta industry sy taluq rkhny wali ki koi izzat ni rehti  bibi teri videos jb leak hoi thi teri to uske baad pehli jesi attention nahi milni  tujhe logo k bjaye Allah ki fikar honi chahyai usy raazi kr warna ja india chali ja wo khatati k qadardaan ni  tujhe india ny nanga na kr k chora to phir kehna…

  • ویسے انڈیا میں مسلمانوں کے سا تھ جو کسی کتے والو ہو رہی ہے اگر وہی کرا نے کا شوق ہے تو ضرور جاؤ لیکن اگر اچھا سلوک مانگتی تو تو ہندو کنورٹ ہو جاؤں اور گھر واپسی سکیم میں وی وی آئی پی ٹریٹمنٹ ہوگا 

  • میں رابی پیرزادہ سے سوال کرتا ھوں کہ کیا آپ کی اسلامی پینٹنگز جو 35 ھزار فی پورٹریٹ کےحساب سے ھدیہ کےنام پر فروخت کرنے کے کلپ چلانے کے بعد ناکامی کی صورت میں اب پاکستانی برے لگنے لگے ہیں حالانکہ سارے پاکستانیوں نے آپ کی نازیبا ویڈیوز کے بعد آپکی توبہ اور زندگی جو اسلامی طریقے سے گزارنے کر عزم کی بڑی پذیرائی کی اور جب آپ کا ذریعہ آمدن بوتیک ھے اور بیدیاں روڈ لاھور میں فارم ھاؤس بھی ھے یوں معلوم ھوتاھے کہ پیسہ آپکی پرابلم نہیں بلکہ شہرت کا نہ ملنا وجہ ھے  جسوجہ سے آپ نے بھارت کو اھم جاناچونکہ بھارت کی فلم انڈسٹری دنیا کی دوسری بڑی انڈسٹری ھے یوں آپ اپنے نام کو بھارتی شو بز کےسہارے پرموٹ کرنیکی خواھاں ھیں یوں آپکی ذھنیت کاپول کھلتا نظر آتا ھے کہ نہ آپکو دین اسلام سے دلچسپی ھے اور نہ پاکستانی ھونے پر۔۔ آپکو اپنے مقاصد کی غرض ھے بس

  • grass is always greener on the other side but sane people always find out details of the other side before making ventures. just find out that they do not ask you to do a cow mutra sevan to prove your love 

  • اب پاکستان میں رہنے والے کچھ  خاندانی کنجر اور مراسی اور طوائفوں کے ا ڈے چلانے والی غلیظ ناپاک خون والیاں پاکستان اور انڈیا کو کمپئر  کر کے شاید انڈیا میں اپنے کوٹھوں کی آمدن کو بائیس کروڑ ایئر ایک ارب بائیس کروڑ پوٹنشل گاہکوں کی وجہ سے  انڈیا کے گاہکوں اورتماش بینوں کو پاکستان گاہکوں سے زیادہ  بہتر سمجھتے ہیں ایسے خاندانی کنجروں کو فوری طور پر         پاکستا ن  کو چھوڑ کر انڈیا میں اپنے کوٹھے آباد کر لینے کی ضرورت ہے 

  • Halaal kr ke kamana para tou Taray nazar aa gaye BiBi.Jin ko Haram ki lat lag jaye unka Halaal mein guzara nhi hota.
    Ye Media aur paisay ki ki Bhooki hai.
     Iske iss tweet ke baad Market se ktch muft ke paisay aur attension mil jaein gay
    Jithon di khoti othay ja khaloti simple.
    Tu Ja shabash apne NANA Modi aur Bhai Adnan Sami ke pass.

  • ناچ گانا کر جہاں بھی رہ، یہ ہی تیرا کام اور اوقات. وقت بہت قیمتی شے ہے تجھ پر کسی قسم کا تبصرہ کرکے وقت ضائع نہیں کرنا چاہتے.


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >