مجھے ارطغرل پسند نہیں، 2 اقساط دیکھ کر ہی چھوڑ دیا،سید نور

پاکستان کے نامور ہدایت کار سید نور کا کہنا ہے کہ مجھے ترک ڈرامہ ارطغرل بالکل پسند نہیں ہے، میں نے دو اقساط دیکھنے کے بعد ہی چھوڑ دیا تھا۔

ایک انٹرویو کے دوران ارطغرل سے متعلق سوال کے جواب میں سید نور کا کہنا تھا کہ ارطغرل کی صرف دو اقساط دیکھیں، مجھے بالکل پسند نہیں آیا، میں نے آگے دیکھا ہی نہیں۔

سید نور نے کہا کہ یہ ابھی کی نہیں ایک سال پرانی بات ہے جب یہ نیٹ فلکس پر دکھایا گیا تھا، چار گھوڑے ہیں ان کے پاس جو اس ڈرامے میں بھگائے جارہے ہیں، ادھر بھی وہی ہیں اور دوسری طرف بھی وہی ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ اگر مجھے تاریخی کردار پر ڈرامہ بنانا ہوا تو میں محمد بن قاسم پر بناؤں گا۔

  • تو پھر آپ محمد بن قاسم بنائیں اور اس میں 4000 گھوڑے لے آئیں ۔ لیکن جلدی بنائیں تاکہ لوگ آپ کو اچھے لفظوں میں یاد رکھیں

  • ارطغرل کی سب سے بڑی خامی ہی یہ ہے کہ اس میں صائمہ جیسی ہیروئین نہیں اور سید نور جیسا ڈائریکٹر پروڈیوسر نہیں نہ ہی اس میں فصلیں تباہ ہورہیں نہ ہی اس میں بےباک ڈائلاگ ہیں بس ارطغرل کی یہی تو خامی پے

     

  • Ertrugul darama mein na to reema, meera, saima, resham, sana, madeeha shah  bagair braa k monkey jump dance karti hein na jaan bhooj ker seena hilati hein, na dhoti pehan k taangein uthaa uthaa k bandro ke terha uchal kood karti hein, to janab ye sab na hone ke waja se aap ko ye darama kaha se acha lagey ga,

  • کنجروں کو ایسے ڈرامے کبھی پسند بھی نہیں آئیں گے،  انکو کھلے سینے اور بے ہنگھم ڈانس اور بکواس ڈائیلاگ والی فلمیں بنانی آتی ہیں

  • Syaed NOOR tbse bura lgta he jb usne Saima se shadi ki itni achi wife ko chor kr.
    Pakistani actors ko jalsy he Artaghul Pakistanio ko itna ziada q pasand he.
    In logon ka myar bht down he.
    4 horses lekr kitna acha drama bna dia kitna hit or tm croron lga kr b dhang ki movie na bna skay

  • تیرے پاس بھی ایک صائمہ ہوتی تھی جو ہر فلم میں نظر آتی تھی اور بعد میں تیرے بستر پر بھی۔۔ اس ڈرامے کا کنجروں سے کوئ تعلق نہی اس لیے آپ نہ ہی دیکھیں تو بہتر ہے

  • Bat pasnd na pasnd k ni hai

    Baat sooch k hai….pakstani Drama industry k Emaan Etna Kmzor tha inko ye malom e ni tha k Islamic Culture or History p Series etni kamyab hoskti hai….

    Hmari Drama Industry Hamin wahayaat chezin sikha ri hai or limited soch rkti hai Muhamad Qasim p Q bnaogy wo b pta hai….

    Turkish ko follow krny k bjaye kuch new laye ap log

  • اس بغیرت آدمی سے امید بھی ایسی ہی تھی، اس پروگرام میں سب سے بڑا پیغام جہاد کا ہے، جس کی اہمیت ہمارے زہنوں سے یہ مٹانا چاہتے یہں مادیت پرست کہیں کے ۔ ۔ ۔ 


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >