اداکارہ سارہ خان نے گلوکار فلک شبیر سے منگنی کر لی

اداکارہ سارہ خان نے گلوکار فلک شبیر سے منگنی کر لی

پاکستان نے کی خوبرو اداکارہ سارہ خان نے اپنا جیون ساتھی چن لیا، سارا خان نے نامور پوپ گلوکار فلک شبیر سے منگنی کرلی، اس بات کی تصدیق گلوکار فلک شبیر نے اپنے انسٹاگرام کے اکاؤنٹ پر سارہ خان کے ساتھ منگنی کی تقریب کی تصاویر اور ویڈیوز جاری کرتے ہوئے کی ہے۔

View this post on Instagram

🧿 @sarahkhanofficial

A post shared by Falak Shabir (@falakshabir1) on

دوسری جانب اداکارہ سارا خان نے بھی اپنی ایک بہت ہی خوبصورت سی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ "میں نے ہاں کردی ہے”۔

View this post on Instagram

I said YES.

A post shared by سارھ خان🌹 (@sarahkhanofficial) on

پاپ گلوکار فلک شبیر کا شمار پاکستان کے نامور گلوکاروں میں ہوتا ہے جبکہ سارہ خان بھی ڈرامہ انڈسٹری کا بڑا نام مانی جاتی ہیں۔ سوشل میڈیا پر سارہ خان اور فلک شبیر کی منگنی کی تصاویر سامنے آنے کے بعد مداحوں کی جانب سے دونوں کو مبارک باد دینے کا سلسلہ جاری ہے۔


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >