اداکارہ صبا قمر اور گلوکار بلال سعید کی شادی کی خبروں کا ڈراپ سین

پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی نامور اداکارہ صبا قمر اور گلوکار بلال سعید نے انسٹاگرام پوسٹ پر قبول ہے کیپشن کے ساتھ ہی ایک ایسی تصویر شیئر کی جس سے مداحوں کو دونوں کی شادی کا گمان ہوا، دونوں کے مداحوں شش و پنچ میں مبتلا نظر آئے کیونکہ پوسٹ سے واضح نہیں تھا کہ شادی ہوئی ہے یا نہیں؟

View this post on Instagram

Qubool hai @bilalsaeed_music

A post shared by 𝐒𝐚𝐛𝐚 𝐐𝐚𝐦𝐚𝐫 (@sabaqamarzaman) on

مداحوں  کے پریشان ہونے کے بعد صبا قمر نے انسٹاگرام پر مداحوں کو واضح کیا کہ وہ بلال سعید کے نئے گانے میں بطور ہدایتکارہ کام کررہی ہیں۔

View this post on Instagram

Qubool hai @sabaqamarzaman

A post shared by Bilal Saeed (@bilalsaeed_music) on

یہ پوسٹ وائرل ہوئی تو مداحوں کے ساتھ ساتھ ماڈل نازیہ حسین نے بھی صبا قمر کو شادی کی مبارکباد دے ڈالی تاہم بعد میں صبا نے وضاحتی پوسٹ میں بتایا کہ وہ بلال سعید کے ایک گانے کیلئے ہدایت کاری کررہی ہیں اور یہ تصویر بھی اسی میوزک ویڈیو کی ہے، یہ گانا جلد ریلیز کیا جائے گا۔

  • آپکی نفسیاتی پوسٹ سے پبلک نفسیاتی مریض بن کر آپکو مبارکباد دینے لگی اور اب آپ نے فوری کہہ دیا کہ میں تو ھدایتکارہ ھوں ۔۔ مگر پبلک کے دماغ میں آپکی شادی ھوچکی ھے یوں پبک کی نفسیات کے نتیجے میں آپکو ایک نہ ایک دن اسی سے شادی کرنا پڑیگی


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >