حلیمہ سلطان کا پاکستان میں برانڈ ایمبیسڈر بننا ہمارے منہ پر طمانچہ ہے، ژالے سرحدی

حلیمہ سلطان کا پاکستان میں برانڈ ایمبیسڈر بننا ہمارے منہ پر طمانچہ ہے، ژالے سرحدی

ترک ڈرامہ سیریل ارطغرل غازی میں مرکزی کردار ادا کرنے والی ترک اداکارہ ایسرا بیلجیک کو پاکستان میں مختلف کمپنیوں کی جانب سے برانڈ ایمبیسڈر مقرر کیے جانے پر مقامی فنکاروں کی جانب سے ملا جلا رجحان سامنے آرہا ہے۔

پاکستان کی مشہور و معروف ماڈل و اداکارہ ژالے سرحدی کا اس حوالے سے سخت ردعمل سامنے آیا ہے، ایک پروگرام کے دوران ان کا کہنا تھا کہ حلیمہ سلطان ایک زبردست اداکارہ ہیں، کوئی ان کی صلاحیتوں پر تنقید نہیں کرتا، لیکن حلیمہ اور دوسری اداکارہ جسے لاکر یہاں برانڈ ایمبیسڈر مقرر کیا گیا ہے کہ ہمارے منہ پر طمانچہ ہے، باہر سے لوگوں کو ادھار مانگ کر یہاں کام کیوں دیا جاتا ہے؟

ان کا مزید کہنا تھا کہ یہاں کے لوگوں کو خود چیزیں تخلیق کرنے میں اتنا ڈر کیوں لگتا ہے، کیوں یہاں چیزیں تخلیق نہیں کی جاسکتی ہیں؟ ۔

یاد رہے کہ حلیمہ سلطان کو پہلے پاکستان سپر لیگ کی ٹیم پشاور زلمی اس کے بعد کیو موبائل اور پاکستان کی سب سے بڑی موبائل کمپنی جاز کی جانب سے برانڈ ایمبیسڈر مقرر کیا گیا تھا جس پر پاکستانی فنکاروں کی جانب سے تنقید سامنے آئی تھی، ان کا کہنا تھا کہ باہر کے اداکاروں کو ملک میں کام دیا جانا مقامی فنکاروں کے ساتھ زیادتی ہے۔

ایسرا بیلجک کے کیو موبائل کے برانڈ ایمبیسڈر بننے پر ان کے مداح تو خوش ہیں اور لیکن دوسری جانب پاکستانی شوبز کے لوگ اس خبر سے بے چینی کا شکار ہیں۔

کئی پاکستانی فنکار اس حوالے سے اپنی آواز بھی اٹھا چکے ہیں۔ اس حوالے سے اداکار یاسر حسین نے انسٹاگرام پر سٹوری لگائی تھی جس میں لکھا کہ کیا آپ کو نہیں لگتا کہ پاکستانی برانڈ کے لیے ایمبیسڈر بھی پاکستانی ہونا چاہیے. انہوں نے مزید لکھا کہ نہ بھارتی نہ ہی ترکی بلکہ پاکستان زندہ باد۔

یاسر حسین کی اس سٹوری کی حمایت  اداکارہ ایمن خان اور اداکارہ منال خان نے بھی کی تھی ۔

واضح رہے کہ کیو موبائل پاکستان کی واحد الیکٹرونکس کی کمپنی ہے جو مقامی سطح پر اسمارٹ فون تیار کرتی ہے۔
یاسر حسین نے اس سے پہلے بھی اپنی مرضی سے ایسرا بیلجیک کے ٹویٹ کا مطلب اخذ کیا اور لکھا پہلے ہمارا کام لیا اور اب ہمارے لڑکے؟‘ جبکہ دیگر کچھ فنکاروں کی جانب سے ایسراء کے ٹوئٹ پر خوشی کا اظہار بھی کیا گیا تھا۔

بالاخر اپنے ایک اور ٹویٹ میں اسرا بیلجک نے بتایا کہ وہ پاکستان کی ایک ٹیلی کمیونیکیشن سروس کی برانڈ ایمبیسڈر بن گئی ہیں ۔

  • Hasudyai surat rizq Allah k hath mey hy jb indian bitch krna Kapoor q mobile tanveer Kapoor headn shoulder ki ad kr rhy thy tb to tum aik lafz nhi bhinky bhrway adakar…
    Apny ander qablitut peda kr ta k dosray countries tumhy ambassador bnaien…….

  • Fuck-tard, where were you when Shahid Kapoor, Nargi Fakhri, Kareena Kapoor and others were showing up in Advertisements?
    And where were you when Veena, Meera & Mahira were doing Movies in Indian?
    Ohh, the problem is "Muslim Moderate Model”

  • Agar hamaray tamam actor and actresses India ja kay acting karna apna haq samajhtay hain, to brands ko bhi haq hai ke wo kisi actor ya actresses ko cast karain jis say unka brand ziyada shuhrat hasill kar sakay. Huqooq one sided nahi ho saktay, jo aap chahain wo hota rahay to insaaf hai lekin agar investor apna faida dekhay to aap ko beinsaafi lagay. Secondly raise your standards in acting and in dealing with public if you want to be as loved as any one with these qualities.

  • Esra is a bright brilliant choice to be the goodwill Ambassador for Pakistan.

    Pakistani born prostitutes are jealous. No problem when Hindni ugly Indian bitches were doing adds and showing up on our liberal prostitution ring media.

    All has to do with a brilliant show about Saltanate Osmani,s popularity.

  • اگر اس پاگل کی بچی کو کل کلاں کو ترکی سے کسی کمرشل کی آفر ہو جائے تو پھر یہ کہے گی کہ آپ کو خوش ہونا چاہئیے کہ ہمارا ٹیلنٹ دوسرے ملک بھی سراہتے ہیں

  • اگر کسی کا انگلش یا انڈین فلم کو پاکستانی فلم پر ترجیح دینا ۔۔یا بالی یا لائڈ کے جوتوں کا باٹا کے مقابلے پر بک جانا۔۔۔ یا امپورٹد ائیرکنڈیشن کا پاکستان میڈ کے مقابلے بک جانا منہ پر تمانچہ ہے تو پھر اس کی بات سہی ہے ورنہ ان بیوقوفوں نے ابھی تک گلوبل مارکیٹ کانسیپٹ کو سمجھنے کی کوشش ہی نہی کی۔ یہ تو ایک کنزیومر پراڈکٹ کے ایمبیسیڈر کی بات کر رہی ہے کوئی اسے بتائے کہ امریکہ میں میں زلمے خلیل زاد تو افغانستان سے جاکر امریکہ میں سچ مچ کا ایمبیسیڈر بن گیا۔
    افریقہ سے نکل کر ملائیکہ فرتھ، فاطمہ سیاد اور بہت سی دوسری ماڈل امریکہ اور دنیا بھر کے پراڈکٹس کی برانڈ ایمبیسیڈر بن گئیں لیکن ایسرا کا پاکستان میں برانڈ ایمبیسیڈر بننا ان کی جان کو آ رہا ہے۔ جیسے کہ پراڈکٹس کے مالک ان کے باپ ہوں یا پھر پراڈکٹس پرائیویٹ کمپنیوں کی ملکیت نہی بلکہ ان کے ٹیکس کے پیسوں سے بنی کمپنیوں کے ہوں۔

  • مائرہ خان کی ڈھلتی ہوئی عمر کے ساتھ اس کا ریٹ بھی ڈاؤن ہوگیا تھا، اس وقت جو کشش حلیمہ سلطانہ میں نظر آتی ہے پاکستانی ماڈل اس کے اریب و قریب بھی نظر نہیں آتی ہیں۔

  • Please support your country. Sell your iphones and buy Q mobiles. Sell your Audis and Beamers, and buy, well, Mehrans!

    Our actors do deserve to be smacked. Instead of opting to star in every BS saas bahu drama, if you guys show some class and choose proper scripts, people other than bored housewives will watch you as well.

    I dont remember such a noise being made when Indian actors were starring in our ads left right and center….because….at that time, Pakistani actors were getting (however puny) chances in 3rd grade indian movies as well.

    Appalled at their behavior.

  • آپ کے منہ کو چپیڑکی ضرورت نہیں وہ پہلے ہی چپیڑ جیسا ہے- بھارتی چپیڑ آپ کو اچھی لگتی تھی لیکن ترک چپیڑ پہ آپ کو اعتراض ہے- افسوس-

  • The answer is very simple. Esra became a bigger star in Pakistan due to her TV series, brands are enchasing on that popularity.

    Yes, these are lost contracts for our artists, but instead of getting jealous on why she got the job and why they didn’t, why not focus on doing something good that will take their name globally.

  • ان جاہلوں کو کوئی بتائے کہ اپنے گندے ایکسنٹ کی انگریجی سے تم خب صورت نہیں بن جاوگی۔۔۔ اور نہ ہی ٹیلینٹڈ۔۔۔۔ دوسری بات یہ جاہل انٹرنیشنل مارکیٹ کی اے بی سی بھی نہیں سمجھتے کہ جس ملک میں جس چیز کی ڈیمانڈ ہوتی ہے وہی بکتی ہے۔۔۔اسرا بالجیک ان دنوں ڈیمانڈ میں ہیں ۔۔۔تم بھی خود معیار کا بناو تمہاری ڈیمانڈ بھی بنے گی

  • ہندوستان کی اداکارائیں ماضی میں Q mobile اور ایک مشہور fashion brand میں جمعہ
    گزیں ہو چکی ہیں. اس وقت تو کسی نے کچھ نہیں کہا.


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >