مسجد میں گانے اور رقص کی شوٹنگ کے معاملے پر شدید تنقید کے بعد صباقمر کا ردعمل آ گیا۔

 

مسجد میں رقص اور فلم کی شوٹنگ کے معاملے پر تنقید کا نشانہ بننے والی اداکارہ صباقمر کا ردعمل سامنے آ گیا۔

پشاور کی تاریخی مسجد وزیر خان میں قص اور فلم کی شوٹنگ کے معاملے پر ناقدین کی جانب سے شدید تنقید کا نشانہ بننے والی صبا قمر کا رد عمل سامنے آ گیا۔

اداکارہ صبا قمر اپنے ردعمل میں کہنا تھا کہ کوئی گانا بجا ہے اور نہ ہی کسی فلم کی شوٹنگ کی گئی ہے، بہت جلد سچ سب لوگوں کے سامنے آجائے گا، سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو پوسٹر میکنگ کے دوران کی ہے جس میں نئے جوڑے کی نکاح کے فورا بعد کی خوشی کو دکھایا گیا ہے، لیکن اگر پھر بھی ہمارے اس اقدام سے کسی کی دل آزاری ہوئی ہے تو ہم اس کے لئے معذرت خواہ ہیں ۔

دوسری جانب تھانہ لوئر مال میں اداکار بلال سعید اور اداکارہ صبا قمر کے خلاف مقدمے کے اندراج کے لیے درخواست دائر کر دی گئی ہے، دائر کی گئی درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے کہ فلم کی شوٹنگ کرکے مسجد کا تقدس پامال کیا گیا ہے، جس سے مسلمانوں کے جذبات کو ٹھیس پہنچی ہے لہٰذا ان دونوں کے خلاف مقدمہ کا اندراج کیا جائے۔

 

واضح رہے کہ  تصاویر سامنے انے کے بعد  صبا قمر اور بلال سعید  پر  سوشل میڈیا پر شدید  تنقید ہو رہی ہے۔

 

 

 

 

 

 

  • The horror show Pakistani American influences culture has become.

    The retarded apologies by these two ignorant prostitutes has no value.

    Immoral society cannot survive..
    A place of worship was chosen deliberately by their handlers to gage the reaction of public.

    This haram couple must be made an example.

    This act of total disrespect Islam and its place of worship will not be tolerated You disgusting where Saba.

  • laanat ho iss sari team per…kanjaron aur khabeeson ka tola….

    inqelab inqelab waahid hal inqelab e islami ke zarye sharia’t ka nifaz…. haq ke liye jiddojohad, sabr aur Allah per tawakkal karo…. FIRQABAZI HARAM HAI, SIRF MUSLIM BANO


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >