پاکستان کے خلاف ہرزہ سرائی پربھارتی اداکارہ کنگنارناوت کو مومنہ مستحسن کاجواب

پاکستان کے خلاف ہرزہ سرائی پر بھارتی اداکارہ کنگنا رناوت کو گلوکارہ مومنہ مستحسن کا جواب

پاکستانی گلوکارہ مومنہ مستحسن نے بھارتی اداکارہ کو بے وجہ پاکستان پر تنقید پر آڑے ہاتھوں لیا اور اداکارہ کو منہ توڑ جواب دیا۔ مومنہ مستحسن نے ان سے سوال کیا کہ آخر آپ اپنی ہر بحث میں پاکستان کو کیوں گھسیٹ لاتی ہیں؟

مومنہ مستحسن نے کنگنا سے کہا کہ ایسا کرنے سے آپ کو کوئی فائدہ نہیں ہوتا اور آپ سشانت سنگھ راجپوت کیلئے انصاف، اقربا پروری کے خلاف لڑائی کے مقصد سے دور ہٹ جاتی ہیں

مومنہ مستحسن نے کہا کہ خطے میں موجود نفرت کا پراپیگنڈا کرکے انصاف حاصل نہیں کیا جاسکتا۔

بھارتی اداکارہ کنگنا رناوت نے مہیش بھٹ کی فلم "سڑک 2” کے ایک ڈائیلاگ پر واویلا مچاتے ہوئے پاکستان کے خلاف اپنی بھرپور نفرت کا اظہار کیا تھا۔

یاد رہے کہ سڑک 2 کے ٹریلر میں عالیہ بھٹ نے ایک ڈائیلاگ میں کہا ہے کہ "ان گروؤں کی وجہ سے میں نے کسی اپنے کو کھویا ہے”۔

    • Their media has made them an extremist for the last decade or so… most Indians are surprised when they meet us Pakistanis.. ‘yaar aap log tou normal ho, humein lagta tha aap humse bohot hate karte ho aur atankwadi ho ziada tar’….


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >