"چڑیل ہونے پر فخر ہے، عائشہ عمر کا مداح کو جواب

"چڑیل ہونے پر فخر ہے، عائشہ عمر کا مداح کو جواب

مشہور اداکار و ماڈل عائشہ عمر نے ایک مداح کے کمنٹ کے جواب میں کہا ہے کہ ہمیں چڑیل ہونے پر فخر ہے۔

انسٹاگرام پر اپنی ایک دوست ارم بنت شاہد کو اس کی سالگرہ پر مبارک باد دیتے ہوئے اپنی سہیلیوں کے ہمراہ ایک ویڈیو اور ایک تصویر پوسٹ کی، ویڈیو میں سب مل کر اپنی دوست کیلئے”پاپا کہتے ہیں بڑا نام کرے گا” گانا گارہی ہیں اور اس پر ڈانس کررہی ہیں۔

اسی ویڈیو کے دوران بنائی گئی ایک تصویر جس میں سب سہیلیاں نظر آرہی ہیں اس پر ایک سوشل میڈیا صارف نے کمنٹ کیا "چڑیل عورتیں”۔

جس پر عائشہ عمر نے اس کمنٹ کا جواب دیتے ہوئے کہا "ہمیں چڑیل ہونے پر فخر ہے”۔

اس تصویر میں عائشہ عمر کے ہمراہ ماڈل و اداکارائیں  سنیتا مارشل، سونیا خان طوبی صدیقی اور دیگر موجود تھیں۔


Featured Content⭐


24 گھنٹوں کے دوران 🔥


From Our Blogs in last 24 hours 🔥


>