پاکستان کی بہتری کیلئے وزیر اعظم کو ایماندار لوگوں کی ضرورت ہے، اداکارہ سارہ لورین
کچھ روز قبل پاکستانی اداکار فرحان علی آغا نے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کیا اور ان خیالات کا اظہار کیا کہ پاکستان ایک مشکل گھڑی سے گزر رہا ہے، اس لیے اچھے اور ایماندار لوگوں کو حکمران جماعت اور وزیراعظم کا ساتھ دینے کی ضرورت ہے۔
Just wanted to share my joy about Farhan Ali Agha joining PTI! Couldn’t agree more with his statement about Imran Khan needing honest and dedicated by his side for the future of our country . #farhanaliaghajoinpti 💕 pic.twitter.com/KkcvCGmJ3c
— ( sara loren) (@saraloren101) December 30, 2020
اسی حوالے سے آج معروف پاکستانی اداکارہ و ماڈل سارہ لورین نے کہا کہ وہ بھی فرحان علی آغا کے تحریک انصاف میں باقاعدہ شمولیت کے اعلان پر خوش ہیں اور ان کا بھی یہی ماننا ہے کہ پاکستان کے روشن مستقبل کے لیے ایماندار لوگوں کو چاہیے کے وہ وزیراعظم عمران خان کا ساتھ دیں۔
وینا پٹیل کے بعد اس گشتی کو (جو انڈیا میں اپنی چ پیش کرتی رہی ہے) کو سیاست ڈاٹ پی کے والے کنجروں نے اپنی باجی بنا لیا ہے۔ لکھ دی لعنت تہاڈی پیدائش تے۔