معروف گلوکار علی ظفر اور گلوکارہ آئمہ بیگ کا نیا گانا مداحوں میں بے حد مقبول
نئے سال کے آغاز پر معروف پاکستانی پاپ گلوکار علی ظفر اور گلوکارہ آئمہ بیگ کا گانا ریلیز ہوا جو کہ ریلیز ہوتے ہی اس قدر مقبول ہو گیا ہے کہ مداح اس کی تعریف کیے بغیر نہیں رہ سکے.
اس گانے کے حوالے سے گلوکاروں کا کہنا ہے کہ یہ ان کی جانب سے تمام چاہنے والوں کے لیے سال نو کا تحفہ ہے.
اس گانے کو حسن بادشاہ نے لکھا جبکہ عدنان قاضی نے اسے کی ہدایات دی ہیں. اس گانے کی خاص بات یہ ہے کہ یہ نتھیا گلی میں شوٹ کیا گیا ہے. اس حوالے سے علی ظفر نے خود بتایا کہ پاکستان کی خوبصورتی دکھانے کے لیے اسے یہیں شوٹ کیا گیا ہے.
For all the LOVERS. Presenting. “Ve Mahiya”. ❤️ #VeMahiya #saalkapehlagaana https://t.co/CdpiHzmoGN
— Ali Zafar (@AliZafarsays) January 1, 2021
اس گانے کے حوالے سے آئمہ بیگ نے بھی کہا کہ ان کے لیے یہ بہت خاص گانا ہے بالخصوص جس طرح سخت سردی کے موسم میں اسے شوٹ کیا گیا.
انہوں نے معروف سینئر گلوکار علی ظفر کے ساتھ گانا گانے کو اپنے لیے اعزاز کی بات بھی کہا.
what an idiotic idea snow mai nangi hereon dance kerti hoi , hien ji.
–
aur kanjroo ko corona ka koi der nahe ya pehlay aik dosray ka test kerwaa laytay hain?
Gana Kam jism ki numaish ziada ,cunts
Eik dum CHaan Booraa…..na koi Poetry….na koi music….sirf rounaa petenaaa……sirf ye hey ke………Ali Zafar aur Aima Baig ki Juphiyan……aur therk hey