شوبز انڈسٹری میں نئی آنے والی اداکارہ ایمن کس معروف پاکستانی کرکٹر کی بیٹی ہیں؟

شوبز انڈسٹری میں نئی آنے والی اداکارہ ایمن کس معروف پاکستانی کرکٹر کی بیٹی ہیں؟

حال ہی میں پاکستان کی ڈرامہ انڈسٹری جوائن کرنے والی ایمن سلیم درحقیقت  ماضی کے مشہور کرکٹر سلیم یوسف کی بیٹی ہیں۔

خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ایمن سلیم کے گھرانے کی پاکستان کیلئے خدمات کسی تعارف کی محتاج نہیں ہیں، وہ مشہور کرکٹر سلیم یوسف کی بیٹی اور  اپنے دور کی لیجنڈ گلوکارہ اور کوئین آف پاپ کہلائے جانے والی نازیہ حسن کی بھتیجی ہیں۔

ایمن نے حال ہی میں انٹرٹینمنٹ انڈسٹری میں قدم رکھا ہے اور نجی ٹی وی چینل کے ایک ڈرامہ سیریل میں بطور اداکارہ جلوہ گر ہوئی ہیں۔

سلیم یوسف کے دو بچے ہیں بڑی ایمن جبکہ ایک چھوٹا بیٹا ہے، سلیم یوسف کی اہلیہ ایک ہاؤس وائف ہیں،  80 کی دہائی میں سلیم یوسف ایک جانے مانے وکٹ کیپر بیٹسمین ہوا کرتے تھے۔

    • نازیہ نے جس شوہر سے طلاق لی تھی یہ لڑکی اس شخص کی بھانجی ہے سیاست پی کہ والوں نے زبردستی کا رشتہ بنا دیا اور وہ بھی غلط، بھانجی کہ بجاۓ بھتیجی کہہ دیا


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >