حریم شاہ پھر سے مشکل میں،شہری نے مقدمے کے اندراج کیلئے درخواست جمع کرا دی

 حریم شاہ پھر سے مشکل میں،شہری نے مقدمے کے اندراج کیلئے درخواست جمع کرا دی

متنازع ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کے خلاف فائرنگ کی ویڈیو اپ لوڈ کرنے پر مقدمے کے اندراج کیلئے درخواست دائر ہوگئی۔

تفصیلات کے مطابق ایڈووکیٹ چوہدری آصف کی جانب سے ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کے خلاف فائرنگ کی ویڈیو اپ لوڈ کرنے کے خلاف درخواست لاہور کے انار کلی پولیس اسٹیشن میں دائر کی گئی ہے۔

درخواست گزار نے موقف اختیار کیا ہے کہ حریم شاہ کی طرف سے سوشل میڈیا پر فائرنگ کی ایک ویڈیو اپ لوڈ کی گئی ، حریم شاہ کی فائرنگ سے معاشرے میں خوف و ہراس پھیلا ، کیوں کہ فائرنگ کی وجہ سے کوئی بھی شہری قتل یا زخمی ہو سکتا تھا ، حریم شاہ کا یہ عمل غیر قانونی ہے لہذا ان کے خلاف مقدمہ درج کر کے قانون کے مطابق سخت کارروائی کی جائے۔

یاد رہے کہ آج سے دو سال قبل حریم شاہ کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی جس میں وہ ہوا میں فائرنگ کرتی دکھائی دی تھی۔ تاہم یہ واضح نہیں ہوسکا کہ ٹک ٹاک اسٹار کے خلاف درخواست 2019 کی ویڈیو کے تناظر میں دائر کی گی ہے یا حریم شاہ کی ہوا میں فائرنگ کی کوئی نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے۔

  • iss randi ki tshhir ki zarurat kya hai….. ye aur iske sare himayeti dallal sabit hue jinhon ise PM kikursi per bhi bitha diya…. lakh laanat hai iss kanjri per


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >