منال اوراحسن کی منگنی:مغربی انداز ومشروبات کی محفل بھی جمائی گئی،ویڈیو وائرل

منال واحسن منگنی:مغربی انداز ومشروبات کی محفل بھی جمائی گئی،ویڈیو وائرل

پاکستان کی مشہور اداکارہ منال خان  کی منگنی کی تقریب کچھ روز قبل منعقد کی گئی جس میں انہوں نے اپنے گہرے دوست احسن محسن کو انگوٹھی پہنائی تھی، اس تقریب میں دونوں کے قریبی دوستوں اور شوبز انڈسٹری کی شخصیات نے شرکت کی تھی۔

اب اس تقریب کے بعد منعقد کی جانے والی ایک "پارٹی” کے چند مناظر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہے ہیں جن میں  الکوحل  مشروبات کا بے دریغ استعمال دیکھا جارہا ہے، یہ مشروبات نہ صرف پینے پلانے میں استعمال ہورہے ہیں بلکہ ان  کا استعمال جشن منانے کیلئے اسی  انداز سے کیا جارہا ہے جیسے مغربی  ملکوں یا پڑوسی ملک بھارت میں کیا جاتا ہے۔

وائرل ہونے والی ویڈیو میں منال خال کے منگیتر کو دیکھا جاسکتا ہے کہ ان کے ہاتھ میں ایک الکوحل مشروب جیسی بوتل ہے جسے وہ خوب ہلا کر اس طرح کھولتے ہیں کہ اندر موجود مشروب ابل ابل کر باہر گرنے لگتا ہے، پھر وہ بوتل کے منہ پر انگوٹھا رکھتے ہیں اور اسے شاور کی طرح اردگرد موجود لوگوں پر برساتے ہیں۔

جب بوتل سے مشروب ابلنا بند ہوجاتا ہے تو احسن اس بوتل کو منہ سے لگاکر پیتے ہوئے بھی دکھائی دیتے ہیں، اس سارے منظر میں منال خان احسن کے  بغل میں موجود ہیں اور وہ بھی اس حرکت کو خوب انجوائے کرتیں چیخیں مارتیں دکھائی دے رہی ہیں۔

دلچسپ بات یہ ہے کہ یہ پہلا موقع نہیں ہے کہ ان دونوں کے ساتھ الکوحل مشروبات کو جوڑا گیا ہوا  نومبر 2020 میں خود احسن محسن کی جانب سے انسٹاگرام پر اپنی اور منال کی ایک تصویر پوسٹ کی گئی تھی جس میں وہ منال کو پیچھے سے  جکڑے ہوئے ہیں اور ان دونوں کے عقب میں دیوار پر انگریزی  میں ایک تحریر درج ہے کہ "تم سے محبت کے اظہار  کرنے کیلئے مجھے بہت زیادہ پینی پڑی ہے”۔

اس تصویر پر بھی سوشل میڈیا صارفین خوب ناراض ہوئے تھے  اور اب پارٹی کی وائرل ویڈیو پر بھی سوشل میڈیا صارفین منال خان کو شدید تنقید کا نشانہ بنارہے ہیں۔

  • o bhai yeh tu pata nhe alcoholic the keh nhe…aur peetay bhe ho gy yeh… per meray jahil bhai sirf is scene sy kaisy akaz kr lea keh yeh ubalta hoa pani alcoholic hae….bhens ke ankh non-alcoholic champagne naam ke bhe koe cheez hoti hae… aur agr koe aise video hae jis main alcoholic sabit ho rha ho tu woh share kr daety…

  • انہیں نہ کوئی جانتا ہے اور نہ ہی ان کی کوئی پروا کرتا ہے
    یہ لچر میڈیا ہی ان جیسوں کو پروموٹ کر رہا ہے
    ان کی بے ھودگیاں لوگوں تک پہنچا رہا ہے
    بجاے ان جیسے بے ہودہ – لچر لوگوں کا بائیکاٹ کیا جاۓ ان کی تشہیر کی جاتی ہے

  • پٹھانوں سے بڑا بے شرم کوی نہیں ہوتا ان کو دین کا کچھ پتا نہیں ہوتا یا تو خودکش بننے کو راہ نجات سمجھتے ہیں ورنہ یورپ کی نقل انڈیا کرتا ہے اور یہ انڈیا کی نقل کرتے ہیں

  • Apple Sparkling Cider bhe ho skte hy , bulcul champagne ke tarhan deekhte hy pr just apple juice hota hy or aise tarhan ke bottle main aata hy

    BUT regardless skirt to phir bhe theek nahi

    again BUT dua dain galian na dain, dua khud ko bhe dain or ain ko bhe hum khud bhe koi achay kaam nahi kr rahay

  • Har koi apni qabar jaye ga hor koi apny amal ka jawab dega… Dosro phr tanqeed krny sy behtar hai hm khud ko ais qabil bana dy k koi ham phr tanqeed na kr saky…! ALLAH hm sab phr apni reham kry Ya ALLAH hamy seedy rasty phr chalny ki taufeeq ata farma.


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >