پشاور، دھکے دیکر گھر سے نکالی گئی بوڑھی ماں چل بسی، بیٹا گرفتار
پشاور کے علاقے پہاڑی پورہ میں جوان بیٹوں کے ہوتے ہوئے بوڑھی ماں بیماری کی حالت میں بے یارومددگار دربدر کی ٹھوکریں کھانے کے بعد چل بسی۔
تفصیلات کے مطابق متوفی معمر خاتون کئی بیماریوں میں مبتلا تھی اور اس کے 2 جوان بیٹے تھے جبکہ بوڑھی والدہ کی عمر 100 سال کے لگ بھگ تھی۔
چھوٹا بیٹا ماں کو اپنے گھر سے نکال کر بڑے بھائی کے گھر کے باہر گلی میں بیماری کی حالت میں بے یارومددگار چھوڑ کر واپس چلا آیا۔ خاتون کئی گھنٹوں تک گلی میں یونہی پڑی رہی۔ تاہم خاتون 3 روز بعد اس صدمے کو برداشت نہ کر سکی اور جاں بحق ہو گئی۔
خیبرپختونخوا کے وزیر برائے سماجی بہبود ہشام انعام اللہ خان نے بتایا کہ خاتون کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی جس کے بعد صوبائی ریسکیو ڈیپارٹمنٹ نے فوری طبی امداد فراہم کی جس کے بعد انہیں بڑے بیٹے کے ہاں منتقل کیا گیا۔
پشاور میں بیٹے نے والدہ کو گھر سے باہر پھینک دیا ماں جی کے سر سے خون بہہ رہا جو عمران خان نے کہا ہے کہ جو والدین کے ساتھ برا سلوک کریگا اسے نہی چھوڑا جائے پکڑے اس بدبخت بیٹے کو @KP_Police1 pic.twitter.com/q8zIwLQ1zT
— Wisal Khan (@wisal_Pti) July 17, 2021
صوبائی وزیر نے کہا کہ اس واقعہ کا سخت نوٹس لیا گیا تھا کیونکہ خاتون کے سر پر بیماری کی حالت میں زخموں کے نشان تھے اس خاتون کو اس طرح گھر سے بے دخل کرنے کے معاملے پر صوبائی محکمہ داخلہ، پولیس اور سوشل ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ تحقیقات کر کے ایک ہفتے میں رپورٹ جمع کرائیں گے۔
پولیس نے بتایا کہ تحفظ والدین ایکٹ کے تحت ماں کو گھر سے نکالنے والے چھوٹے بیٹے کو گرفتار کر کے حوالات میں بند کر دیا گیا ہے۔
Mubarak ho Jahannum k aala darjay mein jaga bana li is betey ne.
Behnchod yeah hay naya Pakistan, logo ko itna majboor krdiya gaya hayk becharay buddhay parents ko nikalnay lag gaye hayn.
Aap sirf naam kay Raja ho baqi aqal say bilkul paidal nazar aatay ho, is kaam may naye Pakistan ka kia aur kiun zikar? Ye chota beta jo khud kameena 70saal say kam nahi nazar aa raha , harami hai isko saza milni chahiye is dunya mai takay shaid kisi to sabaq hasil ho, waisay is dunya kay baad to iska jo ho ga wo Allah behtar janta hai, is kameenay budhay nay apnay paoon pay khud hi kulhari maari hai.
WHAT DOES THE LAW SAYS. WE DO NOT HAE ANY LAW TO PPPPPPPROTECT THE ELDERS. THE AMN IL BE OUT IN A MONTH OR SO.
اس حرام زادے کو قتل کے الزام میں سزا ہونی چاہئے