مراد سعید کے والد کی آسٹریلیا میں گرفتاری کی اطلاعات پر مراد سعید کا ردعمل

مراد سعید کے والد کی گرفتاری کی اطلاعات پر مراد سعید کا ردعمل آگیا۔۔ مراد سعید نے اپنے والد کی گرفتاری کی خبروں کی تردید کردی

مراد سعید کا کہنا تھا کہ نہ تو میرے والد صاحب اسٹوڈنٹ ویزہ پر گئے نہ ہی گرفتار ہوئے۔

مراد سعید نے ن لیگ کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ    جن کے اپنے ائیرپورٹس پر کپڑ ے اترتے ہیں وہ دوسروں کی عزتیں اچھال کے اپنی تشفی کا سامان کرنے سے باز آئیں تو بہتر ہوگا۔ نہ تو میرے والد صاحب اسٹوڈنٹ ویزہ پر گئے نہ ہی گرفتار ہوئے۔


Featured Content⭐


24 گھنٹوں کے دوران 🔥


From Our Blogs in last 24 hours 🔥


>