جی ایچ کیو کے گیٹ نمبر 4 کی پیداوار اور رنگیلامرحوم سے اداکاری سیکھنا
شیخ صاحب آپ پاک فوج کے حمایتی ہیں یا دشمنی کر رہے ہیں؟ پاک فوج تو ایک پروفیشنل ادارہ ہے اس کا سیاستدان پیدا کرنے سے کیا کام- https://t.co/0p9Ieayvbn
— Ahsan Iqbal (@betterpakistan) December 21, 2019
یہ بات آپ نواز شریف سے بہتر پوچھ سکتے ہیں،
باقی امید ہے آپکی طبیعت کافی بہتر ہوگی— Sheikh Rashid Ahmad (@ShkhRasheed) December 21, 2019
شیخ صاحب کو اصل میں نواز شریف کی کلکاریاں یاد آگئیں تھی برا نا مانیے گا… , جنرل جیلانی سے احسان فراموشی نہ کیجیے کہ جو انسان رنگیلا مرحوم سے اداکاری نہ سیکھ سکا اسے وزیراعلی بنوادیا.. https://t.co/R91PmQxf1Q
— Aamir Liaquat Husain (@AamirLiaquat) December 21, 2019