ہانگ کانگ کی خاتون جو گزشتہ پانچ سال سے صرف پاکستانی ملبوسات پہنتی ہیں

ہانگ کانگ کی نیٹلی چین پاکستانی خواتین کے پہناوؤں کے عشق میں مبتلا ہوگئیں اور اب وہ صرف پاکستانی ملبوسات ہی پہنتی ہیں

ہانگ کانگ میں ایک ایسی خاتون بھی ہیں جو صرف اور صرف پاکستانی پہناوے پہنتی ہیں

نیتلی ہانگ کانگ کی مشہور ٹریول وی لاگر ہیں اور اس وقت انکی الماری میں سو سے زائد پاکستانی کرتے اور شلوار قمیض پڑے ہیں،

View this post on Instagram

Happy Happy Birthday to my favorite brand @khaadi completing 20 years of beauty, glory and unprecedented fashion. I visited Pakistan in 2014, the experience changed my view on the world and it absolutely changed my view on fashion. I fell in love with Khaadi because of its values and the story of how the brand started. I have been wearing only Khaadi for the past 2 years and this is my self expression for multiculturalism. There is simply too much misunderstandings because of what media portrays and preconceived assumptions of people, never judge anyone by the outside but by what’s inside. Spread love not hate. ❤️❤️❤️ #KhaadiTurns20 #VibrantYou #20YearsOfKhaadi #Khaadi @khaadi @ownacademy

A post shared by Natalie Chan 陳曉慧 (@nataliehwc) on

نیتلی نے نہ صرف سب کچھ سنبھالا ہوا ہے بلکہ وہ اب روز پاکستانی کرتا پہنتی ہے

اپنی ایک یوٹیوب ویڈیو میں نیتلی نے کہا کہ
"جب میں نے پہلی دفعہ پاکستان جانے کا سوچا تو بہت سے لوگوں نے مجھے منع کیا کہ پاکستان جانا محفوظ نہیں لیکن یہاں آ کے سب کچھ ہی مختلف دیکھا
یہاں کے لوگ عظیم اور مہمان نواز ہیں ایک دفعہ آپ پاکستان آ جائیں پھر اپکا جانے کا دل نہیں کرے گا”

انہوں نے مزید کہا کہ مجھے سب سے زیادہ پاکستانی پہناوں نے متاثر کیا یہاں کے لوگوں کے کپڑے بھی انکی طرح رنگین ہیں

میں نے اپنی دوست سے کہا مجھے بھی کچھ کپڑے لینے ہیں چناچہ میں ایک سٹور میں گئی پہلے ایک سوٹ دیکھا پھر دو اور پچاس سوٹ خرید لئے لیکن اب میرے پاس سو سوٹ ہے

انکا کہنا ہے اب میں مستقل یہی کرتے پہنتی ہوں کیوں کہ یہ ہمارے ماحول کے مطابق ہلکے اور رنگین ہیں ہے

نیتلی نے اپنے ویڈیو بلاگ میں مزید کہا کہ پاکستانی پہناوے جدت اور روایات کا حسین امتزاج ہے

سب مجھ سے یہاں ہانگ کانگ میں پوچھتے ہیں کہ انہیں کیا کہتے ہیں اور میں خوشی سے انہیں بتاتی ہوں کہ یہ کرتے ہیں


24 گھنٹوں کے دوران 🔥

View More

From Our Blogs in last 24 hours 🔥

View More

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept

>