بیوی اور معشوقہ بس میں آمنے سامنے، شوہر کی درگت

ایک ہی بس میں بیوی اور گرل فرینڈ آمنے سامنے، مرد کی درگت بن گئی

تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر حال ہی میں ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں ایک بس میں ایک ہی شخص کی بیوی اور گرل فرینڈ آمنے سامنے آ گئی ،

دونوں خواتین نے ایک دوسرےپر الزام تراشی شروع کی اور بات بڑھتے بڑھتے ہاتھا پائی تک جا پہنچی
اگلی سیٹ پر بیٹھے آدمی سے یہ منظر دیکھا نہ گیا اور وہ بھی گرل فرینڈ کی حمایت میں کود پڑا اور اپنی بیوی کے تھپڑ دے مارا

بیوی نے فوری رد عمل دیا اور اپنے خاوند کے کپڑے پھاڑ ڈالے، یہ منظر پوری بس نے دیکھا

لوگوں نے بیچ بچاؤ کرانے کی کوشش کی مگر بے سود، بیوی اسکے بعد خاوند کی گرل فرینڈ کی طرف متوجہ ہوئی اور اسکی بھی درگت بنا ڈالی

  • The man has did wrong, on the other hand wife has also give poor responsibility. The behaviour of wife shows that man is right as she will certainly use such behaviour at home. Such women deserve for divorce and only divorce.

    اس طرح کی جاہل عورت جو پبلک پلیس پر اس طرح کی حرکت کر رہی ہے گھر پر کیا گل کھلاتی ہو گی۔

    لعنت ایسی عورت پر


  • 24 گھنٹوں کے دوران 🔥

    View More

    From Our Blogs in last 24 hours 🔥

    View More

    This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept

    >