مودی کیخلاف ٹویٹ کر نے پر وزیراعظم عمران کے فوکل پرسن ڈاکٹر ارسلان کا اکاونٹ لاک

مودی کیخلاف ٹویٹ کر نے پر وزیراعظم عمران کے فوکل پرسن ڈاکٹر ارسلان کا اکاونٹ لاک

مودی کے خلاف ٹویٹ، وزیر اعظم کے فوکل پرسن کا ٹویٹر اکاؤنٹ لاک کر دیا گیا

تفصیلات کر مطابق وزیر اعظم۔ کے فوکل پرسن ڈاکتر ارسلان خالد نے ایک بیان میں بتایا کہ ٹویٹر نے انہیں نوٹس بھیجا ہے

انکا کہنا تھا کہ مودی سرکار کے خلاف ایک ٹویٹ کرنے پر ٹویٹر نے انہیں کہا کہ یہ ٹویٹ ڈیلیٹ کر دیں اور ساتھ ہی انکا اکاؤنٹ لاک کر دیا گیا

 

انہوں نے مزید بتایا کہ انہوں نے یہ ٹویٹ پانچ روز قبل کی تھی مگر انتظامیہ نے انکا موقف نہیں مانا اور انہیں نوٹس جاری کر دیا

واضح رہے کہ ٹویٹر نے اپنے نوٹس میں ارسلان خالد کو متنبہ کیا کہ آپ نفرت اور تشدد کا پرچار کر رہے ہیں

یاد رہے کہ اس سے پہلے بھی ٹویٹر بھارت کے خلاف بولنے والے  بہت سے پاکستانیوں کے اکاؤنٹ سسپینڈ لڑ چکا ہے

 


  • 24 گھنٹوں کے دوران 🔥

    View More

    From Our Blogs in last 24 hours 🔥

    View More

    This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept

    >