سلیم صافی کا عمران خان کو والدہ کی موت کا طعنہ ، تحریک انصاف کا ردعمل

Saleem Safi Imran Khan

سینئر صحافی سلیم صافی کے بیان "میں کسی خان سے نہیں ڈرتا کیونکہ اسکی ماں مرگئی ہے میری ماں زندہ ہے جو مجھے دعائیں دیتی ہے” پر پی ٹی آئی کا ردعمل سامنے آیا ہے۔۔

سلیم صافی کے بیان پر تحریک انصاف کی سوشل میڈیا ٹیم حرکت میں آئی اور کہا کہ عمران خان نے اپنی والدہ کو تکلیف میں دیکھ کر شوکت خانم اسپتال بنایا۔اسی اسپتال میں جن بچوں کا مفت علاج ہوتا ہے۔۔ان کی مائیں عمران خان کا دم بھرتی ہیں۔۔انہیں دعائیں دیتے نہیں تھکتیں۔۔

تحریک انصاف کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ نے ویڈیو شئیر کرتے ہوئے کہا کہ سلیم صافی اس ویڈیو کو دیکھنے کے بعد آئندہ ماں جیسی عظیم ہستی کے بارے میں کوئی فضول بیان نہیں دیں گے۔

جہانگیرترین کے آفیشل پیج نے ایک ویڈیو بھی شئیر کی جس میں مختلف خواتین جن میں اکثریت بزرگ خواتین کی تھی جو وزیراعظم عمران خان کو دعائیں دے رہی ہیں۔

سلیم صافی اس ویڈیو کو دیکھنے کے بعد آئندہ ماں جیسی عظیم ہستی کے بارے میں کوئی فضول بیان نہیں دیں گے۔

Posted by Jahangir Khan Tareen on Wednesday, January 29, 2020

سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ ملیحہ ہاشمی نے بھی ایک ویڈیو شئیر کی جس میں ایک بزرگ خاتون وزیراعظم عمران کو دعائیں دے رہی ہے۔ ویڈیو شئیر کرتے ہوئے ملیحہ ہاشمی کا کہنا تھا کہ پاکستان کے ہر گھر میں موجود ماں کی دعاؤں میں پہلا نام عمران خان کا ہے! ذرا شوکت خانم چلئے۔ آپ کو دکھائیں کہ دعا ہوتی کیا ہے۔

تحریک انصاف کے کارکنوں اور سپورٹرز نے بھی سلیم صافی کی ویڈیو پر ردعمل دیا ۔۔

ایک صاحب نے کہا کہ سلیم صاحب آپ سوچیں ذرا جب آپ کی والدہ سوشل میڈیا پر آپ کو جھوٹ بولتے دیکھتی ہوں گی تو انہیں کتنی تکلیف ہوتی ہوگی۔۔۔جب انہیں پتا چلے گا کہ آپ اپنی آمدنی سے زیادہ اثاثہ رکھتے ہیں ۔تو ان کے دل پہ کیا گزرے گی۔سوچیے ذرا اس سے قبل کہ آپ کے لیے مانگی جانے والی دعائیں بدعاؤں میں بدل جائیں

واضح رہے کہ سلیم صافی نے ایک پروگرام میں وزیراعظم کو طعنہ دیا تھا کہ ان کی والدہ حیات نہیں۔۔۔۔جبکہ سلیم صافی نے فخریہ انداز میں کہا تھا کہ ان کی ماں زندہ ہیں۔۔اور انہیں دعائیں دیتی ہیں۔

 

  • I use to compare majority of Pakistani Journalists with slime of gutter but today Safi proved himself worse then that. Allah may bless Safis mother with health, prosperity and long life (Ameen) but I think (May be wrong) cursed her with son like Saleem Safi.


  • 24 گھنٹوں کے دوران 🔥

    View More

    From Our Blogs in last 24 hours 🔥

    View More

    This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept

    >