عامرلیاقت پر گھٹیا ذاتی حملوں پر عابدشیرعلی کا صحافی مبشرزیدی کو مشورہ
زیدی صاحب دشمن کتنا ہی کمینہ اور کم ظرف ہی کیوں نہ ہو لیکن بہن اور بیٹیوں کے لیے اس طرح کے الفاظ یا ان کی تصاویر نہیں لگانی چاہیے۔ عابد شیر علی
زیدی صاحب دشمن کتنا ہی کمینہ اور کم ظرف ہی کیوں نہ ہو لیکن بہن اور بیٹیوں کے لیے اس طرح کے الفاظ یا ان کی تصاویر نہیں لگانی چاہیے۔ مجھے امید ہے کہ اپ ان گھٹیا ہتھکنڈوں سے اجتناب کریں گے۔ https://t.co/ry5cfeBOaz
— Abid Sher Ali (@AbidSherAli) February 19, 2020
تفصیلات کے مطابق صحافی مبشرزیدی نے ایک بار پھر گھٹیا حرکت کرتے ہوئے عامر لیاقت کی اہلیہ پر اخلاق سے گرا حملہ کیا اور کہا کہ ڈاکٹر صاحب نیند نہیں آرہی۔ اگر جاگ رہے ہو تو فون پر ان کی حسین آواز ہی سنوادو
ڈاکٹر صاحب نیند نہیں آرہی۔ اگر جاگ رہے ہو تو فون پر ان کی حسین آواز ہی سنوادو ❤️ @AamirLiaquat pic.twitter.com/pzyDrgQLYL
— Momin Zaidi (@mominxedi) February 18, 2020
جس پر عابد شیرعلی نے مبشرزیدی کو مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ زیدی صاحب دشمن کتنا ہی کمینہ اور کم ظرف ہی کیوں نہ ہو لیکن بہن اور بیٹیوں کے لیے اس طرح کے الفاظ یا ان کی تصاویر نہیں لگانی چاہیے۔ مجھے امید ہے کہ اپ ان گھٹیا ہتھکنڈوں سے اجتناب کریں گے۔
زیدی صاحب دشمن کتنا ہی کمینہ اور کم ظرف ہی کیوں نہ ہو لیکن بہن اور بیٹیوں کے لیے اس طرح کے الفاظ یا ان کی تصاویر نہیں لگانی چاہیے۔ مجھے امید ہے کہ اپ ان گھٹیا ہتھکنڈوں سے اجتناب کریں گے۔ https://t.co/ry5cfeBOaz
— Abid Sher Ali (@AbidSherAli) February 19, 2020
واضح رہے کہ مبشرزیدی نے پی ٹی آئی رہنما نعیم الحق کی موت کا مذاق اڑایا تھا جس پر عامر لیاقت نے مبشرزیدی کی خوب کلاس لی ۔ مبشرزیدی سے جب عامر لیاقت کی باتوں کا جواب نہ بن پڑا اور بے بس ہوگئے تو مبشرزیدی نے عامرلیاقت کی اہلیہ اور فیملی پر رکیک اور اخلاق باختہ ذاتی حملے شروع کردئیے۔۔
ایک بار پھر مبشرزیدی نے اپنا غصہ نکالتے ہوئے عامرلیاقت پر اخلاق باختہ ذاتی حملے کئے جس پر عابد شیر علی نے مبشرزیدی کو مشورہ دیا کہ ایسی گھٹیا حرکتوں سے اجتناب کریں۔
Ye mubashir zaidi ka fake account he ??
عابد شیر علی تو خود کمینہ اور گھٹیا انسان ہے 😠