نیا پاکستان بہتر ہے یا پرانا پاکستان؟ منصور علی خان کے سروے کے دلچسپ نتائج

Mansoor Ali Khan

اینکر منصور علی خان کے کرائے گئے پول کے نتائج آگئے۔۔

Mansoor Ali Khan Survey

اینکر منصورعلی خان نے اپنے پروگرام "ٹودی پوائنٹ” کیلئے سروے کرایا تھا اور سوشل میڈیا صارفین سے ایک سوال کیا تھا کہ آپ کی نطر میں کون سا پاکستان بہتر ہے؟

اس پول کیلئے منصورعلی خان کی ٹیم نے دوآپشن دی تھیں کہ "نیاپاکستان ” یا "پرانا پاکستان” جس پر سوشل میڈیا صارفین نے دل کھول کر ووٹنگ کی۔ 37700 کے قریب سوشل میڈیا صارفین نے اس پول میں حصہ ڈالا

سروے کے نتائج کے مطابق 60.3 فیصد کے مطابق نیا پاکستان بہتر ہے جبکہ 39.7 فیصد کے مطابق پرانا پاکستان بہتر تھا۔

دوسری جانب منصور علی خان نے فیس بک پر سروے کروایا جس میں لاکھوں افراد نے حصہ لیا اور سروے کے نتائج بھی "نیا پاکستان”کے حق میں آئے

آپ کی نطر میں کون سا پاکستان بہتر ہے؟

Posted by To The Point With Mansoor Ali Khan on Monday, February 17, 2020

منصور علی خان کے اس سروے پر سوشل میڈیا صارفین نے دلچسپ تبصرے کئے۔ ایک صارف نے کہا کہ انصافینز دیکھنا ہارنے کے بعد یہ اپنے پروگرام میں اس ٹوئیٹ کا زکر تک نہیں کرے گا اگر یہ جیت گیا تو اس کی چھلانگیں حنا بٹ امریکہ سے دیکھے گی

ایک صارف نےلکھا کہ نیا پاکستان کہیں بہتر ہے اک توپرچی والے باو جی سے جان چھوٹ گیی دوسرا ۔۔پاکستان کا امیج کہیں بہتر ہوا ہے عوام کی جاہلیت کا اندازہ اسی بات سے لگا لیا جاے ۔ان کو صرف روٹی سے غرض ہے ۔چاہے حکومت بھیک مانگ کر دے مانگ کر گزارہ کرنا ہے مگر ملک کی بہتری کے لیے کچھ نہی کرنا

ایک اور صارف نے لکھا کہ اب کوئی لفافہ ملنے والا نہیں۔اور ویسے بہی بہونکنے سے کوئی فائدہ نہیں۔کیونکہ پاکستانی غیور اور غیرت مند عوام سب جان چکی ہے۔سب باشعور ہو چکے ہیں۔مزید تم لوگوں کے خرافات سننے کو تیار نہیں۔اپنا وقت ضائع مت کرو۔جہالت کا دور گزر گیا۔

  • یہ منافق ارسطو بنام اینکر پرسن آف شیطان 30سالوں کی کرپٹ مافیاز سیسیلین مافیاز کی حکومتوں کا موازنہسے 18 ماہ کی حکومت سے کروا رہا ھے جس حکومت کو ملک تباہ حالت میں ملا اس بندے کا دماغی توازن درست نہیں لگتا

    • صرف اسکا نہیں بلکہ بہت سے جاہل افلاطونوں کا دماغ خراب ہے جو ہر چھوٹی سے بات پہ نیا پاکستان اور ریاست مدینہ کے طعنے دیتے ہیں


  • 24 گھنٹوں کے دوران 🔥

    View More

    From Our Blogs in last 24 hours 🔥

    View More

    This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept

    >