مولانا فضل الرحمان کے دھرنے سے متعلق انٹیلی جنس رپورٹ پر مونس الٰہی کا ردعمل
اگر پاکستان میں انٹیلی جنس کا یہ لیول ہے تو پاکستان سنگین خطرات کا شکار ہے۔نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ پر مونس الٰہی کا طنزیہ ٹویٹ
نجی ٹی وی چینل نے رپورٹ کیا کہ مولانا فضل الرحمان کے دھرنے سے متعلق رپورٹ وزیراعظم عمران خان کو پیش کردی گئی جس کے مطابق مولانا فضل الرحمان کے دھرنے کے شرکاء کو ایک دن کا کھانا حکومتی اتحادی کی جانب سے بھجوایا گیا۔۔
اس پر مونس الٰہی نے ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ اگر پاکستان میں انٹیلی جنس کا یہ لیول ہے تو پاکستان سنگین خطرات کا شکار ہے۔
If this is the level of intelligence then Pakistan is in serious danger. pic.twitter.com/DSkmxiJ8Ov
— Moonis Elahi (@MoonisElahi6) February 22, 2020
اس پر سوشل میڈیا صارفین نے اپنے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
ایک سوشل میڈیا صارف نے کہا کہ مونس الٰہی کی روٹی کی رپورٹ لیک
مونس الہی کی روٹی کی رپورٹ لیک https://t.co/lEthXjpxGN
— مظلوم پاکستانی (@SelectedTraitor) February 22, 2020
عرفان نے کہا کہ مونس الہی نے اس ٹِکر پر اس لیے ٹویٹ کیا ہے کیونکہ اب الزام اُن کی پارٹی پر لگ رہا ہے. مولانا کے دھرنے میں کھانا بھیجنے والی حکومتی اتحادی جماعت کوئی اور نہیں ق لیگ تھی.
مونس الہی نے اس ٹِکر پر اس لیے ٹویٹ کیا ہے کیونکہ اب الزام اُن کی پارٹی پر لگ رہا ہے.
مولانا کے دھرنے میں کھانا بھیجنے والی حکومتی اتحادی جماعت کوئی اور نہیں ق لیگ تھی. https://t.co/aGN9eoKnNM
— Irfan 🇵🇰 عرفان (@irfan_farooq70) February 22, 2020
ڈاکٹر اظفر عزیز نے کہا کہ مونس الہی کےردعمل سےیہ بھی کنفرم ہوگیاکہ انکی جماعت نےہی مولاناکےمارچ کےشرکإکوکھاناکھلایاتھا۔خیرچوہدریوں نےتوعمران اورقادری کےاحتجاجیوں کوبھی کھاناکھلایاتھا
کھانےکی پیشکش توخان صاحب نےخودبھی کی تھی یہ اوربات ھےکہ وہ ہمیشہ کیطرح اپنےوعدےسےمکرگٸےتھے۔مونس الہی کےردعمل سےیہ بھی کنفرم ہوگیاکہ انکی جماعت نےہی مولاناکےمارچ کےشرکإکوکھاناکھلایاتھا۔خیرچوہدریوں نےتوعمران اورقادری کےاحتجاجیوں کوبھی کھاناکھلایاتھا😁
— Dr.Azfar Aziz (@AzfarAziz5) February 22, 2020
حامد میر نے مونس الٰہی کے ٹویٹ کو قوٹ کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان پہلے سے سنگین خطرات کا شکار ہے۔
کھانےکی پیشکش توخان صاحب نےخودبھی کی تھی یہ اوربات ھےکہ وہ ہمیشہ کیطرح اپنےوعدےسےمکرگٸےتھے۔مونس الہی کےردعمل سےیہ بھی کنفرم ہوگیاکہ انکی جماعت نےہی مولاناکےمارچ کےشرکإکوکھاناکھلایاتھا۔خیرچوہدریوں نےتوعمران اورقادری کےاحتجاجیوں کوبھی کھاناکھلایاتھا😁
— Dr.Azfar Aziz (@AzfarAziz5) February 22, 2020
مونس الٰہی صاحب اپکو تو پاکستانی انٹیلی جنس ایجنسیوں کے بارے میں کوئی شک نہیں ہونا چاہئے تھا.
— Ammena Noor Marwat. (@marwat27826) February 23, 2020
مونس الہی صاحب
کیا مولانا کے دھرنے میں آپ کی طرف سے کھانا بھیجا گیا تھاإ— محمد چوہدری (@RajanChaudry) February 22, 2020