20 کروڑ گائے، بھینسیں کہاں سے آئیں گی؟ حامد میر کا معصومانہ سوال

وزیراعظم عمران خان کہتے ہیں کہ ہر خاندان کو ایک گائے او ر دو بکریاں ملیں گی ۔ 20 کروڑ گائے، بھینسیں کہاں سے آئیں گی؟ حامد میر کا معصومانہ سوال

حامد میر کا ایک کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے جس میں وہ سوال کررہے ہیں کہ 20 کروڑ گائے ، بھینسیں کہاں سے آئیں گی؟

وزیراعظم عمران خان نےکچھ روز قبل اعلان کیا کہ عورتوں کو گھر چلانے کیلئے گائے، بھینس اور بکریاں دیں گے تاکہ وہ اپنا گھر چلاسکیں۔

جس پر حامد میر نے سوال داغ دیا کہ وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہر خاندان کو ایک گائے اور 20 کروڑ بکریاں ملیں گی تو 20 کروڑ گائے اور بھینسیں کہاں سے آئیں گی؟

اس پر کاشف عباسی اور اینکر نے تصحیح کی کہ یہاں ہر فرد کی نہیں خاندان کی بات ہورہی ہے۔ اس پر سٹوڈیو میں قہقہے لگ گئے۔

حامد میر نے سوال کیا کہ عوام کو دینے کیلئے اتنی گائے، بھینسیں اور بکریاں کہاں سے آئیں گی؟ یہ بہت بڑا سوال ہے۔

اس پر سوشل میڈیا صارفین نے اپنے ردعمل کا بھی اظہار کیا ۔۔ سوشل میڈیا صارفین نے یہ سوال کیا کہ کیا حامد میر کو یہ پتہ نہیں کہ پاکستان کی آبادی 20 کروڑ ہے، خاندان 20 کروڑ نہیں۔۔کیا ان صحافیوں کا کام صرف تنقید برائے تنقید ہی رہ گیا ہے؟

اس پر شہباز گل نے تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ ویسے اس میں اتنی ہنسنے والی بات تو کوئی نہیں۔ آپکو خان صاحب کی پالیسی پر اعتراض ہو سکتا ہے کوئی بات نہیں۔ لیکن مذاق اڑانے کی بات سمجھ سے باہر ہے

  • ان پڑھ جاہل پٹواری اینکرز کا یہ ہی معیار ھے جو حامد میر سوال اٹھا رہا ھے اس سے زیادہ ان کی اوقات بھی نہیں ھے

  • اگر بھینسیں اور گائے میسر نہیں تو ان موٹے موٹے صحافیوں کو کسی کے حوالے کر دینگے تاکہ ان سے بھینسے اور بھینسوں کا کام لیا جا سکے۔


  • 24 گھنٹوں کے دوران 🔥

    View More

    From Our Blogs in last 24 hours 🔥

    View More

    This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept

    >