میرا لہنگا ہے بڑا مہنگا۔۔  پاکستانی دلہن کا سو کلو وزنی لہنگا سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان میں شادیوں کے نئے نئے ٹرینڈز متعارف ہورہے ہیں کہیں کم عمری میں شادی توجہ کا مزکز تو کہیں دلہن کا منفرد جوڑا۔۔ اب ان دنوں سوشل میڈیا کی جان بنی ہوئی ہے سو کلو کا وزنی اور پورے اسٹیج پر پھیلا ہوا  لہنگا پہننے والی دلہن۔۔

The viral Lehanga

Kitne KG ka Lehanga hai??💯 kgThe viral Lehanga 👰⚖🏋️‍♀️

Posted by Parhlo on Monday, February 24, 2020

جیسے ہی اس انوکھے عروسی لباس کی ویڈیو اور تصاویر وائرل ہوئیں۔ صارفین کو تو نیا موضوع مل گیا،، سب نے ملے جلے ردعمل کا اظہار کیا،کسی نے کہا تنقید کسی نے مذاق میں اڑادیا۔

صارفین تو اتنا بڑا لہنگا دیکھ کر ہی حیران ہو گئے کہنے لگے سمجھ نہیں آرہا دلہن نے لہنگا پہنا یا لہنگے دلہن۔۔

ایک صارف تو انتہا کردی کہا گھر کے پردے پسند آجائیں تو پھر لہنگا بنالیں۔۔

متعدد صارف نے اس فضول خرچی اور جہالت قرار دیا۔۔  کہنے لگے اتنا پیسہ خرچ کرنا سرا سر محنت کی کمائی کا ضیاع ہے۔۔

لیکن ان تقنید کے ساتھ ساتھ کچھ لوگوں نے اسے تفریح کا ذریعہ بھی بنایا اور مختلف میمز بنا کر اور مزے مزے کے تبصرے کر کے بھرپور انجوائے بھی۔۔ سوشل میڈیا کے اس دور میں اب ہر کسی کی یہی کوشش ہوتی ہے ایسا کچھ کیا جائے جس سے لوگوں کی توجہ کا مرکز بن جائیں۔۔


  • 24 گھنٹوں کے دوران 🔥

    View More

    From Our Blogs in last 24 hours 🔥

    View More

    This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept

    >