کرونا وائرس: عابد شیر علی کی جانب سے افواہیں پھیلاکر خوف وہراس پھیلانے کی کوشش
عابد شیر علی کی بیرون ملک بیٹھ کر کرونا وائرس سے جھوٹی خبریں اور افواہیں پھیلاکر پروپیگنڈا کرنے اور لوگوں میں خوف وہراس پیدا کرنے کی کوششیں۔۔ ڈپٹی کمشنر فیصل آباد اور پنجاب حکومت نے عابد شیر علی کا دعویٰ جھوٹ پر مبنی قرار دیدیا
— Deputy Commissioner Faisalabad (@DCFaisalabad) March 26, 2020
تفصیلات کے مطابق عابد شیر علی نے دعویٰ کیا کہ فیصل آباد سے 213 افراد جو کہ کرونا وائرس میں مبتلا تھے انھیں جی سی یونیورسٹی جھنگ روڈ کیمپس میں رکھا گیا تھا وہ وہاں سے فرار ہو گئے ہیں۔ پورے شہر میں پریشانی کا عالم ہے۔ اس کے ذمے دار کون ہے؟
فیصل آباد سے 213 افراد جو کہ کرونا وائرس میں مبتلا تھے انھیں جی سی یونیورسٹی جھنگ روڈ کیمپس میں رکھا گیا تھا وہ وہاں سے فرار ہو گئے ہیں۔ پورے شہر میں پریشانی کا عالم ہے۔ اس کے ذمے دار کون ہے؟
— Abid Sher Ali (@AbidSherAli) March 26, 2020
عابد شیر علی کے ٹویٹ نے فیصل آباد کے شہریوں میں تشویش پید اکی وہیں حکومت کو بدنام کرنے اور پاکستان کی دنیا میں جگ ہنسائی کروانے کی کوشش کی ۔
— Deputy Commissioner Faisalabad (@DCFaisalabad) March 26, 2020
لیکن عابد شیر علی چونکہ بیرون ملک بیٹھے ہوئے ہیں اسلئے وہ شہر کے حالات سے بے خبر نکلے۔ عابد شیر علی کو یہ تک معلوم نہیں کہ کیمپ کہاں واقع ہے اور ان میں کتنی تعداد موجود ہے؟ عابد شیر علی نے قرنطینہ سے 213 زائرین کے فرار کا ٹویٹ کیا جبکہ حقیقت میں آئسولیشن وارڈ زرعی یونیورسٹی کے پارس کیمپ میں ہے جبکہ قرنطینہ میں 158 افراد ہیں ناں کہ 213 افراد۔
فرخ حبیب نے عابد شیر علی کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ فیصل آباد قرنطینہ میں213نہیں158 زائرین کو آئسولیشن میں رکھا گیا ہے۔ یہ GC یونیورسٹی نہیں زرعی یونیورسٹی کے پارس کیمپس جھنگ روڈ پر موجود ہے عابد شیر علی مفروری ختم کرکےپاکستان میں واپس آجائےجس طرح الیکشنز میں تسلی کروائی تھی ایسےہی حفاظتی لباس کیساتھ سنٹر میں لیجا کرتسلی کروادےگئے
فیصل آباد قرنطینہ میں213نہیں158 زائرین کو آئسولیشن میں رکھا گیا ہے۔
یہ GC یونیورسٹی نہیں زرعی یونیورسٹی کے پارس کیمپس جھنگ روڈ پر موجود ہے
عابد شیر علی مفروری ختم کرکےپاکستان میں واپس آجائےجس طرح الیکشنز میں تسلی کروائی تھی ایسےہی حفاظتی لباس کیساتھ سنٹر میں لیجا کرتسلی کروادےگئے https://t.co/gnIpAOlhzC— Farrukh Habib (@FarrukhHabibISF) March 26, 2020
Someone Arrest This Chutiya
Can someone please point the Bhakkar man eating brothers to this guy’s house?