عامر لیاقت وزیراعظم عمران خان اور پی ٹی آئی سپورٹرز پر پھٹ پڑے

عامر لیاقت وزیراعظم عمران خان اور پی ٹی آئی سپورٹرز پر پھٹ پڑے

ڈاکٹر عامر لیاقت کا کہنا تھا کہ جب میں کوئی بات کرتا ہوں تو مجھے پی ٹی آئی والے گندی گندی گالیاں دینا شروع کردیتے ہیں۔ ہر ایم این ایز کو 250 بیگز ملنا تھے لیکن ایک بھی نہیں ملا۔ ہم نے 14 سیٹیں جتواکر دی ہیں۔

عامر لیاقت نے مزید کہا کہ وزیراعظم عمران خان کے اردگرد حفیظ شیخ جیسے ان الیکٹڈ لوگ ہیں، دو دن سے اسد عمر اور خسرو بختیار جیسے منتخب لوگ بیٹھے ہیں، ہمیں پوچھا نہیں جاتا جب کوئی بات کرتے ہیں اور تجویز دیتے ہیں تو گالیاں دی جاتی ہیں۔

عامر لیاقت کا مزید کہنا تھا کہ کوئی ایم این اے باہر نہیں نکلا۔ میں خود پریشان ہوں، روزانہ 6000 بیگز پیک کرتے ہیں۔

واضح رہے کہ کچھ دن پہلے عامر لیاقت وزیراعظم عمران خان کی طرف سے دئیے گئے ریلیف پیکیج پر اپنے ہی لیڈر کا مذاق اڑارہے تھے۔

حرااور مانی کیساتھ چیٹ کرتے ہوئے عامر لیاقت کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان نے 3000 روپے دئیے ہیں، ماشاء اللہ اتنی زیادہ رقم دی ہے کہ آپ اس سے اپنے بچوں کی کفالت کرسکتے ہیں، اوروں کی مدد کرسکتے ہیں، 3000 روپے میں دوسرے گھروں میں راشن ڈلواسکتے ہیں۔

عامر لیاقت مذاق اڑاتے ہوئے مزید کہا کہ اتنے زیادہ پیسے دئیے ہیں وزیراعظم نے۔ انہیں سنبھال کررکھیں اس میں بہت برکت ہوگی، کئی بچیوں کا جہیز بن جائے گا۔ اسکو سنبھال کر خرچ کریں

یادرہے کہ عامرلیاقت ایک فلاحی تنظیم کیساتھ کام کررہے ہیں اور انکا دیا گیا راشن تقسیم کررہےہیں۔ سوشل میڈیا صارفین عامر لیاقت کے روئیے پر کڑی تنقید کررہےہیں انکے مطابق عامر لیاقت ٹوئٹر پر آکر ایسے جتلاتے ہیں جیسے اپنی جیب سے پیسے خرچ کرکے آئے وہں

    New Member (8 posts)

    عامر لیاقت تیری ماں نے بہت احتیاط کی تھی کہ اس بے غیرت کی پیدائش ناں ہو لیکن یہ بے غیرت اپنے باپ کا کنڈوم پھاڑ کے اپنی ماں کے رحم سے چمٹ گیا تھا تب ہی عامر لیاقت دنیا میں تشریف لائے

    (3 posts)

    اس شخص کا مسؑلہ یہ ہے کہ منتخب ہوا ہوں لیکن وزارت نہیں ملی ۔ آج وزارت دے دی جاےؑ تو عمران کے گن گاےؑ گا۔ایک بہت کامیاب ایکٹر اور بلیک میلر ہے۔۔۔

    Voter (99 posts)

    yah khud us waqt galian deta tha, jub yah PTI main nahi tha. To kia yah tarbiat iske ghur main hoi thi, ya GEO waloun ne ki thi? ya MQM main?

OR comment as anonymous below

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


24 گھنٹوں کے دوران 🔥

View More

From Our Blogs in last 24 hours 🔥

View More