کیا ٹک ٹاک گرل حریم شاہ وینا ملک کے نقش قدم پرہیں، ماجرا کیا ہے؟

 

حریم شاہ کا نام آتے ذہن میں ٹک ٹاک گرل آجاتی ہے جو کبھی سیاستدانوں,اہم مقامات پر ویڈیوز میں نظر آتی ہیں تو کبھی اپنے بیانات سے خبروں کی زینت بن جاتی ہیں.

اب یہ ٹک ٹاک گرل کیا بننے جارہی ہیں ہوسٹ. حریم شاہ نے اپنے ایک ٹویٹ میں دعوی کیا ہے کہ معروف ٹیبوی چینل نے ان سے رواں سال کی رمضان ٹرانسمیشن کی میزبانی کیلئے رابطہ کیا ہے. جس کے بعد حریم شاہ نے پوچھا کہ کیا ان کے فالوورز انہیں اسکرین پر دیکھا چاہتے ہیں.

حریم شاہ کے اس ٹویٹ پر کسی نے کہا اور کوئی کسر تو نہیں رہ گئی کسی نے کہاکہ کہا بس یہی دیکھنا رہ گیا تھا. متعدد صارفین حریم شاہ کے اس ٹویٹ پر تنقید کرتے نظر آرہے ہیں.

صارفین کی تنقید تو اپنی جگہ لیکن یہ کہا جائے تو غلط نہ ہوگا کہ حریم شاہ کیا اداکارہ وینا ملک کے نقش قدم پر چلیں گی کیونکہ اپنے متنازعہ فوٹو شوٹ کے بعد وینا ملک کو شہرت ملی پھر نجی ٹی وی کی رمضان ٹرانسمیشن کےپروگرام استغفار کی میزبانی بھی کی اور اب اپنی متنازع ویڈیو سے مشہور حریم شاہ کا دعوی بھی سامنے آگیا ہے.

OR comment as anonymous below

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


24 گھنٹوں کے دوران 🔥

View More

From Our Blogs in last 24 hours 🔥

View More