عاطف اسلم کی اذان کی ویڈیو وائرل، سننےو الوں پر رقت طاری

عاطف اسلم کی آوازمیں اذان نے سننے والوں پررقت طاری کردی

گلوکارعاطف اسلم نے اپنی آوازمیں اذان دی جس کی وڈیو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگئی۔اذان کے ساتھ دکھائے جانے والے مناظرمیں خانہ کعبہ، گنبد خضریٰ، قران کریم اورخدا کی قدرت شامل ہے۔

اس سے قبل عاطف اسلم مشہور ومعروف کلام ’تاجدارحرم‘ اورحمد باری تعالیٰ ’وہی خدا ہے‘ بھی پڑھ چکے ہیں جسے دنیا بھر میں پذیرائی ملی۔

    (8 posts)

    ماشا اللہ بہت اچھی اذان دی ہے
    اگر
    أشهَدُ أَنّ عَلیاً ولی‌ُّ الله
    أشهَدُ أَنّ عَلیاً حُجَّةُ اللہ
    بھی شامل کر دیتا تو اذان مکمل ہو جاتی

    اللہ ھدایت اور نور ولایت علی ابن ابی طالب کیطرف رخ کروائے

OR comment as anonymous below

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


24 گھنٹوں کے دوران 🔥

View More

From Our Blogs in last 24 hours 🔥

View More