فواد چودھری سے نمازوں کا حساب مانگنے پر مفتی منیب الرحمان تنقید کی زد میں

عید الفطر:فواد چودھری سے نمازوں کا پوچھنے پر مفتی منیب الرحمان سوشل میڈیا پرتنقید کی زد میں

گزشتہ روز شوال کے چاند کا اعلان تاخیر سے ہونے کی وجہ سے سوشل میڈیا پر ایک بحث جاری ہے، وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کے وزیر فواد چوہدری نے کافی عرصہ پہلے ہی اعلان کردیا تھا کہ اس سال عید الفطر 24 مئی کو منائی جائے گی پھر اس کے بعد وہ بارہا یہ تاریخ دہراتے بھی رہے ، گزشتہ روز رویت ہلال کمیٹی کا چاند دیکھنےکا اجلاس طویل ہوتا گیا اور آخر میں مفتی منیب الرحمان نے اعلان کردیا کہ شوال کا چاند نظر آگیا ہے۔

اعلان سے قبل فواد چوہدری نے بیان دیا کہ اگر پاکستان میں اتوار کو عید نہ ہوئی تو پیر کے روز عید منانے والا پاکستان دنیا کا اکلوتا ملک ہوگا، شوال کے چاند کا اعلان کرتے ہوئے مفتی منیب الرحمان نے کہا کہ فواد چوہدری کو تو کچھ پتا ہی نہیں ہے وہ حلفیہ بتائیں کہ انہوں نے کتنی نمازیں پڑھیں ۔

جس کے بعد سوشل میڈیا پر مفتی منیب الرحمان شدید تنقید کی زد میں آگئے کہ مفتی منیب کون ہوتے ہیں کسی کے ایمان کو جانچنے والے، لوگوں نے رویت ہلال کمیٹی کے کردار، مفتی منیب الرحمان کی چیئرمین شپ اور چاند دیکھنے کے طریقے پر خوب بحث کی اور دل ہلکا کیا۔

    (1 posts)

    Fawad Ch. & people like him are only promoting Christian agenda on us. His grandfather was Qadiyani and he helped invader Christians to helped kill local Muslims for money and piece of land. All Muslims hater support him.

    Minister (2k + posts)

    Mufti sahib should not be judgmental on other’s eemaan. he should worry about his own. That is what he will be asked on the day of judgement. If he wants to challenge Fawad Choudhry he should do so on the basis on logic and ground realities and not pit religion against his opponent. .This is an old tactic of clerics to shield themselves with religion when they don’t have anything else in their kitty for arguments. Religion is every ones equal property and not alone Mufti sahib’s.

    Chief Minister (5k + posts)

    A known drinker with pictures on net

    Is he more pious then Muneeb ur rehman

    who gave him(known drunk)right  to interfere in religious affairs ??

    He should a  stuck to his affairs or someone should break his poking nose

    Has Pakistan developed scientifically??

    چاند سورج کی روشنی سے چمکتا ہے۔ 23 اپریل کو غروب آفتاب کے وقت چاند کی عمر 5 گھنٹے تھی، جسکی وجہ سے یہ جنوبی امریکہ کے علاوہ کہیں نظر نہیں سکتا تھا۔ لیکن عرب ممالک کیونکہ شعبان کے 30 دن پورے کر چکے تھے۔ اس لیے انھوں نے رمضان شروع کر دیا۔ جبکہ اگلے دن چاند پوری دنیا میں نظر آیا اور پاکستان میں بھی شعبان کے 30 دن بعد رمضان 24 اپریل کی شام کو شروع ہوا۔

     

    جبکہ 23 مئی کی شام کو چاند کی عمر 21گھنٹے تھی تو کیونکہ عرب ممالک اور باقی دنیا 30 روزے پورے کرچکے تھے اور پاکستان میں صرف کچھ صاحلی  مقامات پر چاند نظر آیا اور ہم نے 29 روزے رکھے۔ جبکہ انڈیا،  بنگلہ دیش اور دیگر مشرقی ممالک نے 24 مئی کی شام کو پہلا چاند دیکھا۔ اللہ تعالی ہم کو ہدایت پر رکھے۔ آمین۔

    MPA (968 posts)

    This twitter brigade still have not shared the questioned information, how many times fawad fasted for and how many time he prayed ? Especially when he is so so much interested in Muslims unity.

    Why is it that these liberals poke their noses in everything and when asked about alcohol ban and the personal fasting n prayers, it becomes all their private matter ???

    Hypocrisy is at the core of these Liberals

OR comment as anonymous below

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


24 گھنٹوں کے دوران 🔥

View More

From Our Blogs in last 24 hours 🔥

View More