مین سٹریم میڈیا اور ملک ریاض کی بیٹیوں کا عظمی خان پر تشدد

مین سٹریم میڈیا کی اداکارہ عظمی خان پر تشدد کے واقعے کو نہ اٹھانے پر آزاد میڈیا کے بیانیہ پر سوالیہ نشان لگ گیا

malik riaz

تفصیلات کے مطابق آزاد میڈیا کے بیانیہ کا نعرہ لگانے والوں نے آزاد میڈیا کے بیانیے کو تب دفن کردیا جب انہوں نے اداکارا عظمیٰ خان پر بحریہ ٹاؤن کے چیئرمین ملک ریاض کی بیٹیوں کی جانب سے کیے گئے تشدد کا معاملہ نا اٹھایا، جس نے آزاد میڈیا کے بیانیے پر قدغن لگا دی ہے۔

مذکورہ واقعہ کے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد معروف انگریزی روزنامے ایکسپریس ٹریبیون نے اپنے ویب پیج پر اسٹوری شائع کی، جسے کچھ ہی دیر کے بعد ملک ریاض کے اثرورسوخ کی وجہ سے ویب پیج سے ہٹا دیا گیا، دوسری جانب ذرائع سے یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ ایکسپریس ٹریبیون نے اپنے آرٹیکل میں کہیں پر بھی ملک ریاض کا ڈائریکٹ ذکر نہیں کیا۔

دوسری جانب ایک نجی ٹی وی چینل نے بھی عظمی خان اور ان کے وکیل بیرسٹر حسان نیازی کے خصوصی انٹرویو کے لئے چھ بجے سے لے کر آٹھ بجے کا ٹائم مخصوص کر رکھا تھا، جو اپنے مذکورہ ٹائم میں ریکارڈ تو کیا گیا لیکن بعد میں اسے سکرین پر نشر نہ کیا گیا، جس نے یہ چیز واضح کردی کہ ہمارا آزاد میڈیا کاروباری اثرورسوخ کو حق بات کہنے پر ترجیح دیتا ہے۔

اسی طرح 24 نیوز نے اپنی رپورٹ اور سما نیوز پر ندیم ملک نے بھی اپنے  پروگرام کے ابتدائیے میں ملک ریاض یا انکے خاندان کا نام لیے بغیر انتہائی ہومیو پیتھک قسم کی رپورٹنگ کی۔

ندیم ملک ہومیوپیتھک انداز میں رپورٹنگ کرتے۔

Posted by Zain Itrat on Wednesday, May 27, 2020

 

    Senator (1k + posts)

    my previous comments are deleted…the wife of Usman is justified in her action…what these girls were doing with a namehram man with sharab at her home….every woman or man would have done same…these girls and that man USMAn are the main culprits…secondly…its just a family matter…but people have made it a national issue needlessly….daughter of malik riyaz or no malik riyaz…does not matter…every wife would have done same…

    (4 posts)

    Its totally normal for a wife to intrude and go nuts when she finds her husband with two prostitutes having fun. yahan logon se is liyay baat hazm nahin ho rahee kyon kay wife ka baap pakistan ka aik taqatwar admi hai. halanke jo log malik riaz ki betion per tanqeed ker rahay hain un ki maan betian bi wohi karti ya shahid us se bhi bura jo malik riaz ki betion nay kia. I hate malik riaz but that does not make me blind.

    Minister (2k + posts)

    This kind of videos seems to be agendas. Because our judiciary system and policing system very weak and results 0. Again and again new new story uploaded at the end no results. No one knows what is realities behind the scenes or story. Sad

OR comment as anonymous below

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


24 گھنٹوں کے دوران 🔥

View More

From Our Blogs in last 24 hours 🔥

View More