میرے ابو اور ماموں بک سکتے ہیں میں نہیں، بیرسٹر حسان نیازی کا دعویٰ

میرے ابو اور ماموں بک سکتے ہیں میں نہیں، بیرسٹر حسان نیازی کا دعوی

 

تفصیلات کے مطابق بحریہ ٹاؤن کے چیئرمین ملک ریاض کی بیٹیوں کی جانب سے اداکارہ عظمی خان اور ان کی بہن ہما خان کے تشدد کا کیس لڑنے والے وکیل حسان نیازی کا ایک انٹرویو دیتے ہوئے کہنا تھا کہ میرے ابو اور ماموں بھی بک سکتے ہیں مگر حسان نیازی نہیں بک سکتا، یہ بات انہوں نے عظمی خان کا کیس لڑنے پر مخالفین کی جانب سے تنقید کا نشانہ بنانے پر مخالفین کو جواب دیتے ہوئے کہی۔

وزیراعظم عمران خان کے بھانجے اور معروف تجزیہ کار حفیظ نیازی کے بیٹے غور ملک ریاض کی بیٹیوں کی جانب سے تشدد کا نشانہ بنائے جانے والی اداکارہ عظمی خان کے وکیل حسان نیازی کا ایک ویب چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے کہنا تھا کہ جب سے میں عظمی خان کا کیس لڑ رہا ہوں تب سے مجھے فون کالز کرکے اطلاع دی جا رہی ہیں کہ ہمارے لوگ بھیگتے جا رہے ہیں، انٹرویو کے دوران انہوں نے واضح کیا کہ جتنے لوگ بکنا چاہتے ہیں بک جائے لیکن حسان نیازی بکنے والوں میں سے نہیں ہے۔

ویب چینل کو دیئے گئے انٹرویو میں حسان نیازی نے مخالفین کی جانب سے تنقید کرنے پر مخالفین پر واضح کرتے ہوئے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ میرے ماموں (عمران خان) اور ابو (حفیظ نیازی) بکنگ پر بک سکتے ہیں لیکن میں ان لوگوں میں سے نہیں جو حق بات کہنے سے پیچھے ہٹتے ہوئے چند پیسوں کی خاطر بک جائیں۔

حسان نیازی کا ویب چینل کو دیئے گئے انٹرویو میں گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ مجھے اطلاعات موصول ہوئی ہیں کہ ہمارے لوگ دو سے چار کروڑ روپے لے کر بھی تے جا رہے ہیں، اس افسوسناک واقعے کے بعد عام لوگوں نے بھی اپنی قیمتیں بڑھاتے ہوئے حصول کی ہیں، انہوں نے کہا کہ مجھے بھی کیا آفرز آچکی ہیں کہ اپنی قیمت بتاؤ پیسے لو اور اس کیس سے ہٹ جاؤ، لیکن میں ان سب پر واضح کردینا چاہتا ہوں یہ سمجھ رہے ہیں کہ میں پیسوں کی خاطر بک جاؤں گا ایسا ہرگز نہیں ہوگا۔

حسین نیازی کا واقعہ کے بعد پنجاب حکومت اور پنجاب پولیس کی بے حسی پر تنقید کرتے ہوئے کہنا تھا کہ پنجاب حکومت ملک ریاض کے گھٹنوں میں بیٹھی ہوئی ہے جبکہ پنجاب پولیس ملک ریاض کے پاؤں کی میل بنی ہوئی ہے، انہوں نے کہا کہ جب ہم نے ایف آئی آر درج کرائی تو دو پولیس والے ملک ریاض کے گھر کی جانب جارہے تھے لیکن آدھے راستے سے اچانک ہی وہ واپس پلٹ آئے ایسا محسوس ہوتا ہے کہ ان کو بھی خرید لیا گیا ہے۔

    (166 posts)

    This Asshole is using his Mamu’s name…hahahaha…No body could buy his Mamu for last 25 years…from Zia to Musharraf to Nawaz to Zardari.

    But his father Hafizulah Niazi already sold to Noora’s PMLN

    Minister (4k + posts)

    Imran Khan tera mamoon na hota to eik gutter kay keeray jitni bhi auqaat naheen thi teri.. tu media main sirf iss waja se aa raha hai jay tu bad qismati se Imran Khan ka bhanja hai.. warna pathhar uthaao to tujh jsisay 50 keeray nikaltay hain..

    Minister (2k + posts)

    اس کو اپنے باپ حفیظ کا نام لینا چاہیے کہ میرا باپ تو بکاؤ مال ھے اور میں بھی اپنے باپ سے کیسی لحاظ سے بھی کم نہیں ہوں ھر کوئی عمران خان کا نام اپنے نام کے ساتھ لگا کر اپنی پہچان کروانا چاہتا ھے شرم مگر انھیں آتی نہیں۔

    MPA (481 posts)

    دو نیازی بکے ہیں عمران نیازی اور جنرل نیازی۔

    نیازی کی کابینہ میں  MQM ہے سب کٹھ پتلی ہیں پھر نیازی کے چمچے سمجھنے سے قاصر ہیں۔

    Citizen (15 posts)

    What I wanna know how the hell is he able to roam around and not just that but also able to practice law while there are criminal litigations pending against him and he’s out on bail?

OR comment as anonymous below

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


24 گھنٹوں کے دوران 🔥

View More

From Our Blogs in last 24 hours 🔥

View More